ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل : سابق گرام پنچایت صدر کے خلاف فیس بک پر ہتک آمیز پیغام - ملزم تیجو نائک کے خلاف معاملہ درج

بھٹکل : سابق گرام پنچایت صدر کے خلاف فیس بک پر ہتک آمیز پیغام - ملزم تیجو نائک کے خلاف معاملہ درج

Sun, 01 Jun 2025 13:09:29    S O News

بھٹکل،  یکم  جون (ایس او نیوز) سوشیل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر تیجو نائک ہوناور نامی پیج پر بئیلور گرام پنچایت کے سابق صدر منجو ناتھ نائک کے بارے میں ہتک آمیز پیغام پوسٹ کرنے والے فیس بک اکاونٹ ہولڈر اور اس کی تائید کرتے ہوئے ہتک آمیز کمنٹ کرنے والے بھاسکر دیواڈیگا کے خلاف مرڈیشور پولیس نے کیس درج کیا ہے ۔
    
منجو نائک کی طرف سے موصولہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سریندرا الگیریکر نے تحقیقات شروع کی ہے ۔ 


Share: