ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چار سال سے روپوش ملزم کو بھٹکل پولیس نے کیا گرفتار

چار سال سے روپوش ملزم کو بھٹکل پولیس نے کیا گرفتار

Mon, 28 Jul 2025 20:58:12    S O News

بھٹکل، 28 جولائی (ایس او نیوز): عدالت کے وارنٹ کی عدم تعمیل پر گزشتہ چار سالوں سے روپوش ایک ملزم کو بھٹکل مضافاتی پولیس نے گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کر دیا ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت ہیبلے گرام پنچایت کے سدانند جٹپّا موگیر کے طور پر کی گئی ہے۔ اُس کے خلاف طلاق یافتہ بیوی کو گزارہ الاؤنس نہ دینے پر سی آر پی سی کی دفعہ 128 کے تحت مقدمہ درج تھا۔

یہ گرفتاری سی پی آئی منجوناتھ لنگاریڈی کی قیادت میں عمل میں آئی۔


Share: