ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کوپّل میں ایک خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا

کوپّل میں ایک خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا

Wed, 26 Oct 2016 14:56:10    S.O. News Service

کاروار 26/اکتوبر(ایس او نیوز) قریبی ضلع کوپل کے ضلعی اسپتال میں رینوکاسومپاّ ہڈپد (26سال) نامی خاتون نے بیک وقت 3بچوں کو جنم دیا ہے۔اتفاق سے جنم لینے والی تینوں لڑکیا ں ہیں۔ نارمل ڈیلیوری کے ذریعے ان تینوں بچیوں کا جنم ہوا ہے مگر ڈاکٹرس انہیں آئی سی یو میں رکھ کر نگہداشت کررہے ہیں۔جبکہ زچہّ رینوکا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ صحت مند ہے۔ رینوکا کا تعلق کوپل ضلع کے مودینورو دیہات سے ہے۔


Share: