ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار ادیوگ میلہ میں آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31اکتوبر

کاروار ادیوگ میلہ میں آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31اکتوبر

Wed, 26 Oct 2016 15:24:59    S.O. News Service

کاروار26/اکتوبر(ایس او نیوز)کاروار شہر میں نومبر 12اور13کو منعقد ہونے والے ادیوگ میلہ کے نوڈل افیسر سدا شیو پربھو کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ ادیوگ میلہ میں شرکت کرنے کے خواہشمندوں کو آن لائن رجسٹریشن کا موقع صرف 31/اکتوبر تک حاصل رہے گا۔بتایا جاتا ہے کہ تاحال 12ہزار سے زیادہ لوگوں نے آن لائن رجسٹریشن کرلیا ہے۔

 ضلع کاروار سے باہر کے امیدواروں کے لئے نومبر پہلے ہفتے میں اورین ٹیشن کورس بھی منعقد ہوگا جس کی تفصیلات نام رجسٹر کرنے والے امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے بتادی جائے گی۔


Share: