ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ڈاکٹر محمد جنید ذاکر‘ممبر بورڈ آف اسٹڈیز‘ شعبہ لسانیات عثمانیہ یونیورسٹی مقرر

ڈاکٹر محمد جنید ذاکر‘ممبر بورڈ آف اسٹڈیز‘ شعبہ لسانیات عثمانیہ یونیورسٹی مقرر

Mon, 09 Jan 2017 21:52:46  SO Admin   S.O. News Service

حیدرآباد، 9/جنوری (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی، شعبہ مطالعاتِ ترجمہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد جنید ذاکر کو عثمانیہ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبہ لسانیات کے بورڈ آف اسٹڈیز کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ رکنیت کی میعاد تاریخ تقرر سے دوسال کے لیے ہوگی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ صدر مانوٹا ڈاکٹر محمد جنید ذاکر کو دسمبر 2016   میں فیڈریشن آف سنٹرل یونیورسٹیز ٹیچرس اسوسی ایشنز (فیڈکوٹا)، نئی دہلی کا جوائنٹ سکریٹری بھی منتخب کیاگیا ہے۔
 


Share: