ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / حادثے کے بعد واپسی کے لئے تیارا سٹارک

حادثے کے بعد واپسی کے لئے تیارا سٹارک

Fri, 21 Oct 2016 15:31:02    S.O. News Service

سڈنی،20؍اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل اسٹارک نے کہا کہ پریکٹس کے دوران ہوئے حادثے سے ابھرکر وہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں۔سٹارک کو گزشتہ ماہ پریکتس کے دوران ایک پریکتس آلے سے مارنے کے بعد گہری چوٹ لگی تھی، ان کے بائیں پاؤں میں تقریبا تین درجن ٹانکے آئے۔پانچ ہفتے رہیبلٹیشن کے بعد اب وہ انتخاب کے لیے دستیاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں انتخاب کے لیے دستیاب ہوں،امید ہے کہ پیر کو برسبین روانہ ہوکر پہلا ٹیسٹ کھیل سکوں گا۔


Share: