Wed, 26 Sep 2018 17:02:47SO Admin
ایک برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم ٹیریزا مے اور ان کے وزراء بریگزٹ کے بعد ہیشہ ورانہ ہنر کے حامل افراد کے لیے ملکایک برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم ٹیریزا مے اور ان کے وزراء بریگزٹ کے بعد ہیشہ ورانہ ہنر کے حامل افراد کے لیے ملک میں داخلے اور سکونت کا راستہ کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 16:50:06SO Admin
جرمن چانسلر میرکل نے برطانوی وزیر اعظم مے کی بریگزٹ تجاویز مسترد کر دی ہیں۔ میرکل کے بقول اگر برطانیہ آئندہ بھی یورپی مشترکہ منڈی میں رہنا چاہتا ہے تو وہ اپنے مفادات کے مطابق یورپی منڈی کے مخصوص حصے منتخب نہیں کر سکتا۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق یہ بات طے ہے کہ برطانیہ اگلے برس اکتیس مارچ تک یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لے گا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 16:34:03SO Admin
ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں ۔ان خیالات کا اظہارمولانا زبیر احمد قاسمی (صدر جمعیۃ علماء پوئی،ممبئی ) نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:34:50SO Admin
سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکز کے اہم آدھار کارڈ پروگرام اور اس سے وابستہ 2016 کے قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی کچھ عرضیوں پر اپنا فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے کہا کہ آدھار آئینی طور پر ویلڈ ہے ۔ س
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:26:37SO Admin
سپریم کورٹ نے بدھ کو ایس سی ایس ٹی ملازمین کو پروموشن میں ریزوریشن کا فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے کہا کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن مین ریزرویشن جاری رہے گا ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلہ پر از سر نو غور وخوض کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:54:23SO Admin
مدھیہ پردیش میں سنگارالی کے قریب ایک ہجوم نے ایک خاتون کو اس شبہ پر زدوکوب کرکے ہلاک کردیا کہ وہ بچوں کا سرقہ کرنے والی تھی۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ اس خاتون کو جس کی ذہنی حالت اچھی نہیں معلوم ہوتی تھی، ایک ہجوم نے 19 جولائی کو ماروا پولیس اسٹیشن حدود میں بھوش ولیج میں ہلاک کردیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:47:37SO Admin
آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات میں کانگریس کی طرف سے پارٹی کے صدر راہل گاندھی کو غیربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد کا وزیراعظم کے عہدہ کا امیدوار پیش کئے جانے کے ایک دن بعد ہی پیر کو اس مہم کو اس وقت بڑی حمایت ملی جب سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیو ے گوڑا نے کہاکہ اس میں ان کی پارٹی کو کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:36:27SO Admin
وزیر خارجہ سشما سوراج نے جی -4 ممالک کے وزرا خارجہ کے ساتھ بدھ کو یہاں ایک میٹنگ کی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:10:45SO Admin
آج یہاں مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کے معاملے میں سابق ریاستی وزیراورسینئر کانگریسی لیڈرعارف نسیم خان کی سربراہی میں پونے کے سرکردہ مسلم رہنماؤں سے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی اورمطالبہ کیا کہ موجودہ حکومت مسلمانوں کو تعلیم اورملازمت میں پانچ فیصد ریزرویشن مہیا کرائے جوکہ سابقہ کانگریس۔این سی پی حکومت نے دینے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy