Sun, 18 Dec 2016 18:08:58SO Admin
پتھروں کی کھدائی (کوائیری)سے بننے والے تالاب میں حادثاتی طور پر ایک ماں او ر اس کی تین سالہ بچی ڈوب کر ہلاک ہوگئی۔یہ المناک حادثہ سائیبر کٹّے نامی مقام پر اس وقت پیش آیا جب چندریکاعرف کویتا نامی (۲۸سال)ایک خاتون کپڑے دھونے کے لئے تالاب پر گئی ہوئی تھی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 18:03:02SO Admin
خودکشی کی نیت سے ایک پچاس سالہ خاتون نے نیتراوتی برڈج سے ندی میں چھلانگ لگادی ہے۔ موصولہ تفصیل کے مطابق برڈج سے گزرتی ہوئی ایک کار والے نے اس خاتون کو ندی میں کودتے ہوئے دیکھ کر الال پولیس کو اطلاع دی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 17:50:04SO Admin
رات کے وقت ساگر روڈ پر وقت گزاری کے بعد لوٹتے ہوئے بائک پھسل جانے کی وجہ سے ایک نوجوان موت کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاوسنگ بورڈ کے مقیم سہیل مصبا اور اس کے کچھ دوست ساگر روڈپر وقت گزاری کے لئے گئے ہوئے تھے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:42:56SO Admin
ممبئی کے مضافاتی علاقے کرلا میں ایک اسکول میں پڑھانے والی ٹیچر نے یہ الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیاکہ ان کی نومنتخب سینئر کی ہدایت کی وجہ سے ان کے مذہبی جذبات کے ساتھ سمجھوتہ کیا جا رہا ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:39:41SO Admin
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دعوی کیا کہ نوٹ بند ی کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے لوگوں کو کافی مشکلات اور مالی عدم تحفظ کا شکارہونا پڑا ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:35:37SO Admin
بی جے پی لیڈر رام مادھو اور سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ سری نگر میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ(یواین ایم او جی)کی موجودگی کو لے کر سوشل میڈیا پر آپس میں بھڑ گئے۔مادھو نے وادی میں اس دفتر کو علیحدگی پسندوں کے لیے غیر ضروری اشتعال قرار دیا۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:10:28SO Admin
ہاں پر ایک شادی کی تقریب کے دوران موسیقی بجائے جانے کو لے کر دو فرقوں کے درمیان ہوئے تصادم میں چار پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے
View more
Thu, 08 Dec 2016 11:42:43SO Admin
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)نے تمام تجزیہ کاروں اور ماہرین کی قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔مرکزی بینک نے ریپو شرح سمیت اہم سود کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے،
View more
Wed, 07 Dec 2016 11:12:33SO Admin
پتور 6؍دسمبر(ایس او نیوز)یہاں کے ایک نجی سوئمنگ پول میں تیرنے کے لئے گیا ہوا نوجوان ڈوب کر ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ کہتے ہیں کہ پتور کے گنگادھر کا بیٹا کارتھک(۱۹ سال) جو کہ بی کام سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا،ایک پرائیویٹ سوئمنگ پول میں تیرنے کے لئے گیا ہوا تھا جہاں پانی میں ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy