Wed, 18 Jan 2017 11:13:17SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن آج جاری کر دیاگیاہے۔ اس کے ساتھ ہی صبح11بجے سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے، اس دور میں ریاست کے مسلم اکثریتی مغربی علاقے کے15اضلاع کی کل73سیٹوں کے لیے آئندہ 11؍فروری کو پولنگ ہوگی۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:09:48SO Admin
اتر پردیش کے وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے والد اور ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے ساتھ مل کر چلیں گے اور کانگریس کے ساتھ اتحاد پر ایک دو دن میں فیصلہ لے لیا جائے گا۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:02:44SO Admin
جموں وکشمیر پنتھرس پارٹی خواتین یونٹ نے آج جموں میں ایک میٹنگ کرکے شری امرناتھ یاترا کی مدت کم کرنے سے پیداہوئی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اس میٹنگ میں کہا گیا کہ شری امرناتھ یاترا صدیوں سے ایک عالمگیرسطح کی یاترا ہے ۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 10:54:08SO Admin
کانگریس کے ریاستی صدرسچن پائلٹ نے مسلسل بڑھ رہی مہنگائی کولے کربی جے پی حکومت کونشانہ پرلیاہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:07:40SO Admin
شہر میں 2.60 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی خواتین کی ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ کا افتتاح وزیر ماہی گیری، یوتھ سروس و اسپورٹس اور ضلع انچارج پرمود مدھو راج کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:02:31SO Admin
اسمبلی انتخابات سے پہلے لیڈران کا دل بدل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو اتراکھنڈ کے کانگریس کے سینئر لیڈر یشپال آریہ کا پارٹی سے دل بھر گیا۔انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی موجودگی میں بی جی پی کا دامن تھام لیا
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:57:39SO Admin
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی طرف سے نوٹ بندی کے دوران دہلی کے کرول باغ میں واقع یونین بینک آف انڈیا کے پارٹی کے اکاؤنٹ میں 104کروڑ روپے کے پرانے نوٹ جمع کرنے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:52:29SO Admin
کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کانگریس کارکنوں کی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس پر جم کر حملہ بولا۔انہوں نے بی جے پی کو ڈرانے والی پارٹی بتایا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:34:16SO Admin
اتر پردیش میں یادو خاندان اور سماج وادی پارٹی میں پھوٹ کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کی نگاہیں نئے امکانات پر ٹک گئی ہیں اور اسمبلی انتخابات کو لے کر نیامنظرنامہ بن گیاہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)نے سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادوگروپ سے جڑنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy