Tue, 31 Jan 2017 09:38:48SO Admin
1985بیچ کے پولیس افسر امول پٹنائک نئے دہلی پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں۔وہ آلوک ورما کی جگہ لیں گے، جنہیں گزشتہ دنوں سی بی آئی سربراہ بنانے کا اعلان ہوا ہے۔وزارت داخلہ امول پٹنائک کے نام پر پہلے ہی اپنی مہر لگا چکی تھی
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:37:06SO Admin
بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے آج بی جے پی پر ریزرویشن مخالف ذہنیت کے تحت کام کرنے اور اس معاملے میں لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔مایاوتی نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ تعلیمی، سماجی اور اقتصادی پسماندگی کی بنیاد پر دلتوں، قبائلیوں اور دیگر پسماندہ طبقے کے لوگوں کو ریزرویشن دئیے جانے کا انتظام ہے،
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:34:29SO Admin
اپنے پنجاب کے دورے کے دوران اروند کیجریوال سنیچر کی رات کو پنجاب کے موگا میں گردیپ سنگھ نام کے ایک شخص کے گھر قیام کیا تھا ۔غورطلب ہے کہ گروندر سنگھ ایک وقت میں خالصتان لبریشن فرنٹ کا چیف رہا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:30:01SO Admin
بی ایم سی الیکشن سے قبل اتحاد نہ ہونے سے ناراض شیوسینا کا اپنی اتحادی پارٹی بی جے پی کے خلاف حملہ جاری ہے ۔پارٹی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس ہونے والے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ان کے خلاف الزام لگاتے رہے تو انہیں گھر واپس بھیج دیا جائے گا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:21:40SO Admin
اسمبلی انتخابات کے دوران الیکشن لڑ رہے امیدواروں کو پیسے نکالنے کی حد پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بائیں بازو کی جماعتوں نے صحیح قرار دیا ہے۔سی پی ایم لیڈر پرکاش کرات نے کہا ہے کہ امیدواروں کے لیے پیسے نکالنے کی حد بڑھائے جانے کا الیکشن کمیشن کا مشورہ صحیح ہے
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:43:52SO Admin
امتحان کا زندگی کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 10ویں اور 12ویں بورڈکا امتحان دینے والے طلبا کو کشیدگی سے آزاد رہنے کا مشورہ دیا اور انہیں ’اسمائل مور،ا سکور مور‘کا منتر دینے کے ساتھ ہی سرپرست سے خاندان میں جشن جیسا ماحول بنانے کی اپیل کی ۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:33:07SO Admin
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:28:10SO Admin
بی ایم سی انتخابات کے لیے بی جے پی سے اتحاد ٹوٹنے کے بعد شیوسینا نے اس پر شدید حملہ بولا ہے اور اس کاموازنہ مغلیہ حکومت سے کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy