Wed, 01 Feb 2017 10:59:53SO Admin
بغداد سے ملنے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ عراقی پارلیمان کے اراکین نے ایک قرارداد کے ذریعے ملکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے بھی صدر ٹرمپ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں امریکی شہریوں کے عراق کے سفرپرپابندی لگا دینا چاہیے
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:57:02SO Admin
جرمنی کا ڈوئچے بینک امریکا کو سوا چار سو ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔ نیو یارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ برائے مالیاتی امور DFS کی جانب سے پیر کے روز بتایا گیا
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:54:57SO Admin
دنیا بھر کے مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکا جانے پر عائد کردہ عارضی پابندی سے شدت پسندوں کو مزید شہ ملے گی
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:47:50SO Admin
انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کلا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیاں مسلمانوں کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کر سکتی ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:44:49SO Admin
بنگلہ دیش نے ہمسایہ ملک میانمار سے آنے والے ہزارہا روہنگیا مسلمان مہاجرین کو ایک ایسے ویران جزیرے پر آباد کرنے کافیصلہ کیا ہے، جو انسانوں کے رہنے کے لیے مناسب نہیں اور جہاں ہمیشہ سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:38:36SO Admin
کینیڈا کی پولیس نے سیاسیات کے ایک طالبِ علم پر کیوبیک کے صوبے میں مسلمانوں کی ایک مسجد پر حملے کا باقاعدہ الزام عائد کر دیا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:36:51SO Admin
آسٹریا مسلمان خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ بات آسٹریاکی اتحادی حکومت کی طرف سے آج پیر 30 جنوری کو بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:34:07SO Admin
پاکستان میں جماعت الدعوۃ نامی تنظیم کے سربراہ حافظ محمد سعید کی نظربندی کے بعد یہ تنظیم ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کر رہی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 10:32:31SO Admin
امریکی صدر ٹرمپ نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے اپنے فیصلے پر تنقیدکے باعث قائم مقام ملکی اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو دھوکا دہی اور حکم عدولی کے الزامات لگا کر ان کے عہدے سے برطرف کر دیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy