Sun, 29 Jan 2017 11:59:39SO Admin
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے مرکز کی مودی حکومت کے اہم منصوبوں کی تشہیر پر سوال اٹھاتے ہوئے معلومات دی ہے کہ حکومت بتائے کہ تشہیر کے لئے کون سا عمل اپنایا اور ادائیگی کیسے ہوئی
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:56:51SO Admin
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)نے آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 20امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کی۔403سیٹ والی ریاست میں ابھی تک وہ 150امیدواروں کا اعلان کر چکا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:54:00SO Admin
یوپی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کے مسئلے پر بی جے پی میں مچا گھمسان تھم نہیں رہا ہے۔ریاست ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ کو سخت مخالفت کاسامنا ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:47:37SO Admin
آر ایس ایس کے باغی سبھاش ویلنگکرکی قیادت والی گوا سرکشامنچ(جی ایس ایم)اور شیوسینا نے گوا انتخابات کے لئے اپنے مشترکہ انتخابی منشور میں ساحلی ریاست میں الیکٹرانک ڈانس میوزک(ای ڈی ایم)تہوار پر پابندی لگانے اور مرحلہ وار طریقے سے انگریزی میڈیم اسکولوں کو سرکاری گرانٹ ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:43:04SO Admin
کانگریسی لیڈرششی تھرورکی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے منسلک رپورٹ سونپنے کے لئے بنایاگیا میڈیکل بورڈ دہلی پولیس کو دی گئی رپورٹ میں کوئی بھی نتیجہ نکالنے میں ناکام رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:38:47SO Admin
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے منشورکی جگہ جاری’لوک کلیان سنکلپ پتر‘کو جھوٹ کا پلندا قرار دیا ہے۔کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر نے ہفتہ کو بی جے پی کے منشورپر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی جنتا پارٹی کا منشور مکمل طور جھوٹ کاپلندا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:28:31SO Admin
مہاراشٹر میں میونسپل انتخابات میں تنہا اترنے کا فیصلہ لینے کے بعد شیوسینا نے آج بی جے پی پر زوردار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتو اور مہاراشٹر کے مفادات کی خاطر بھگوا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اس نے 25سال وقت برباد کر دئے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:22:54SO Admin
مغربی بنگال کے اقلیتی امور اور فنانس کارپوریشن کے کیلنڈر پر سی ایم ممتا بنرجی کی تصویر لگائے جانے سے اٹھا تنازعہ بڑھتاجارہاہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:13:32SO Admin
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے نئی دہلی میں ’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس 2017 ‘‘ کازبردست کامیاب انعقاد آج ایوان ، غالب ، غالب انسٹی ٹیوٹ ،میں2 بجے دن عمل میں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy