Mon, 30 May 2016 12:44:00SO Admin
ماہ صیام کی آمد سے قبل سعودی عرب کی تمام مساجد کے آئمہ کرام کی تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے آئمہ مساجد اور منتظمین کو رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کی بنیاد پر مساجد کی صفائی اور حفاظت کی تاکید کی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:18:10SO Admin
ایران کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی درخواست پر بغداد پہنچ چکے ہیں جہاں فلوجہ میں دولت اسلامی داعش کے جاری آپریشن میں فوج اور شیعہ ملیشیا حشد الشبعی کی عسکری رہ نمائی کر رہے ہیں
View more
Mon, 30 May 2016 12:12:21SO Admin
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں رہ نماکم جونگ اُن کی ایک خالہ 1998میں ملک سے فرار ہوجانے کے بعد سے امریکا کے شہر نیویارک میں سکونت پذیر ہیں۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:04:55SO Admin
ایران میں معتدل مزاج قدامت پسند رہ نما علی لاریجانی کو اتوار کے روز ایک بار پھر مجلس شوری (پارلیمنٹ)کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:00:20SO Admin
عراقی فوج کے ہمراہ لڑنے والی متنازع شیعہ ملیشیا حشد الشعبی نے جنگ زدہ علاقے فلوجہ میں کھلے عام جنگی جرائم کا ارتکاب شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 11:53:18SO Admin
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی سعودی عرب میں دینی کتب بالخصوص کتاب اللہ کی خریداری میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے۔ سعودی اخبار الریاض کے مطابق ماہ صیام کے قریب آتے ہی کتب خانوں میں قرآن پاک کے نسخوں کی خریداری میں 60فی صد اضافہ ہوچکا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 11:48:01SO Admin
کچھ عرصہ قبل شامی صدر بشار الاسد نے اپنے ان حامیوں کو "وال کلاک" کے انعام سے نوازا تھا جنہوں نے شامی عوام کے خلاف جاری آمرانہ جنگ میں بشار کے لیے مکمل سپورٹ کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی طرف سے لڑائی میں بھی حصہ لیا تھا۔
View more