Sat, 01 Oct 2016 11:33:55SO Admin
اسکول جانے والی طالبہ کے ساتھ سڑک پر ہی جنسی ہراسانی کی کوشش کرنے والے ایک نوجوان کوپولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:26:47SO Admin
یہاں سے قریب گوتیگارو کے مقام پر بائک اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بائک رائیڈر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:21:48SO Admin
ٹوتھ پاوڈر سمجھ کر کسی زہریلے کیمیکل پاوڈر سے دانت برش کرنے کی وجہ سے ایک نوجوان عورت کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:09:31SO Admin
اللہ کا گھر دنیا کے تمام گھروں میں سب سےزیادہ افضل اور بابرکت ہے ۔کسی علاقہ میں اللہ کا گھر ہونا اس کے بابرکت ہونے کی دلیل ہے ،کیونکہ اس گھر کی وجہ سے اس علاقہ میں اللہ اپنی بے شمار نعمتوں کا نزو ل فرماتا ہے ۔اللہ تعالی مسجدوں کی تعمیر کرنے والوں کےلئے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اجرعظیم کی خوشخبری سنائی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:48:08SO Admin
امریکہ نے آج کہا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے بھارت اور پاکستان کو براہ راست بات چیت میں شامل ہونے کے لئے زور دار طریقے سے حوصلہ افزائی کرتا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:45:44SO Admin
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ اگر لوگ بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات بحال کرناچاہتے ہیں تو پھر سیاست کو کھیلوں سے دوررکھناچاہئے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:41:31SO Admin
سیکولرازم کی تعریف کو توڑ مروڑکر پیش کئے جانے کی بات کہتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جن سنگھ کے مفکر دین دیال اپادھیائے کا حوالہ دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اپناسمجھاجانا چاہیے اور انہیں ووٹ بینک کے سامان کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:40:20SO Admin
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے پچھلی بار ٹرین سے پنجاب پہنچنے پر بی جے پی اور کانگریس کے کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے بازی کی تھی۔اس بار وہ فلائٹ سے پنجاب پہنچے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:37:16SO Admin
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو دی گئی نصیحتوں پر طنز کستے ہوئے آج کہا کہ پاکستان کے بارے میں کی گئی بیان بازی ’دوسروں کو نصیحت، خود کی فضیحت‘کے محاورہ کو ثابت کرتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy