ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / تائیوان میں بس حادثہ،26افراد ہلاک

تائیوان میں بس حادثہ،26افراد ہلاک

Tue, 19 Jul 2016 15:30:44  SO Admin   S.O. News Service

ٹیپی،19؍جولائی(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا) تائیوان میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افرار مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ آج اس وقت رونما ہوا، جب ایک بس چینی سیاحوں کے ایک گروپ کو دارالحکومت کے ہوائی اڈے لے کر جا رہی تھی۔ وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے بعد اس مسافر بردار بس میں آگ لگ گئی۔ ہلاک شدگان میں چین سے تعلق رکھنے والے آٹھ مرد اور سولہ خواتین بھی شامل ہیں۔


Share: