Mon, 30 Nov 2020 17:11:59SO Admin
اتوار کے روز اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہوا بازی اور سائنس وٹیکنالوجی تعاون کے معاہدوں کی توثیق کردی ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 17:04:28SO Admin
یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ اس کارروائی میں بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 16:59:09SO Admin
کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے میسر ہونے کے باوجود موذی مرض کے خلاف جنگ میں ٹیسٹنگ کی اہمیت برقرار رہے گی۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 16:56:39SO Admin
امریکہ میں موسم سرما کی تعطیلات کا وقت ہے۔ جو نومبر کے آخر میں یومِ تشکر یعنی تھینکس گیونگ سے شروع ہو کر نئے سال کے آغاز تک جاری رہتا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 16:54:22SO Admin
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنی کمیونی کیشن ٹیم میں تمام عہدوں کے لیے خواتین کو نامزد کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 09:47:04SO Admin
یوم آئین کے اختتام کے موقع پر رانچی کے آڈرے ہاؤس میں این سی سی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ این سی سی کے اس پروگرام میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ این سی سی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 09:42:25SO Admin
کورونا وائرس وبا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے راجستھان حکومت نے یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک کوٹہ، جے پور، جودھپور، بیکانیر، ادے پور، اجمیر، بھیل واڑہ، ناگور، پالی، ٹونک، سیکر اور گنگا نگر کے شہری علاقوں میں رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک نائٹ کرفیو کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 09:38:01SO Admin
کانگریس قائد راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت کسانون کا استحصال کرکے سرمایہ داروں بالخصوص اڈانی اور امبانی کی آمدنی میں اضافہ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کا وعدہ فراموش کرکے سرمایہ داروں کی پرورش کررہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جو حکومت سیاہ ذرعی قوانین کو صحیح بتاتے ہیں وہ کیا خاک کسانوں کی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے ؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy