Wed, 02 Dec 2020 10:32:06SO Admin
بھوپال گیس سانحہ کی 36ویں برسی کے موقعہ پر گیس متاثرین کے ذریعہ سیاہ رات کو یاد کرنے اور اپنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 09:41:30SO Admin
زرعی قوانین کے خلاف سڑکوں پر اتر کر صدائے احتجاج کر رہے کسانوں اور حکومت کے منگل کے روز ہونے والے مذاکرات کسی انجام تک نہیں پہنچ سکے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 19:18:58SO Admin
منگل کوسپریم کورٹ میں کرونا متاثرہ مریض گھر کے باہر پوسٹر لگائے جانے کے متعلق سماعت ہوئی ۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایک بارجب کورونا مریضوں کے گھروں پر پوسٹر لگادیئے جائیں ، تو پھر ان سے اچھوتوں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے ۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 18:41:12SO Admin
داؤد ابراہیم کی املاک کی نیلامی جاری ہے۔ کھیڈ میں واقع داؤد کی جائیداد رتنا گیری کے رویندر کیٹ نے خریدی۔ رویندر کاٹے نے سب سے زیادہ قیمت لگائی تھی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:44:38SO Admin
طالبان اور افغانستان حکومت کے مذاکرات کاروں کے درمیان مجوزہ ابتدائی معاہدہ الفاظ کے استعمال پر اختلاف کی وجہ سے بالکل آخری لمحے میں اپنی تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:38:24SO Admin
ایتھوپیا کے تیگرائی علاقے میں جاری لڑائی سے اب تک سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ہزاروں اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہو چکے ہیں۔ ہمسایہ ملک سوڈان کے پناہ گزین کیپموں میں ہزاروں افراد امداد کے منتطر ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:32:54SO Admin
امریکی فوج عمودی ٹیک آف طیارے اور ملٹی پروپیلر ہیلی کاپٹروں کی صوتی خصوصیات کا مطالعہ کر رہی ہے جس کا مقصد عمودی ٹیک آف طیارے اور ہیلی کاپٹروں کو ڈیزائن کرنے کی کوششوں کے دوران اس بات کا پتا چلایا جائے کہ آیا ہیلی کاپٹروں کا اڑان کے وقت شور کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:21:20SO Admin
دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اس کے روس کے زیر قیادت حلیف ممالک نے سال 2021ء کے لیے تیل کی پیداواری پالیسی کے حوالے سے بات چیت جمعرات تک ملتوری کر دی ہے۔ یہ بات گذشتہ روز پیر کو تین ذرائع نے بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy