Sat, 28 Nov 2020 19:05:10SO Admin
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ہفتے کے روز کہا کہ کسی بھی حکومت میں کسان کے ساتھ اس قدر ناانصافی نہیں ہوئی ہوگی،جیسا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:59:23SO Admin
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کے سیاسی سکریٹری این آر سنتوش نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔ کانگریس نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:51:03SO Admin
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج سے ہریانہ حکومت کی حلیف پارٹی جے جے پی بھی پریشان ہے۔ ہریانہ کی جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی) اپنے کورووٹ بینک (کسانوں) کو لے کر دباؤ محسوس کررہی ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:41:28SO Admin
گوتم بدھ نگر ضلع کے گریٹر نوئیڈا بیٹا 2 پولیس اسٹیشن کے علاقے میں جمناایکسپریس وے پر ہفتہ کی صبح ایک انووا کار میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:07:48SO Admin
روس نے اپنی تیاکردہ کورونا ویکسین اسپوتنک فائیو کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت چار لاکھ فوجیوں کو ویکیسن دی جائے گی۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:50:26SO Admin
جرمنی میں متعدد افغان تارکین وطن درختوں کے تنوں سے لیس ایک ٹرک میں چھپ کر سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ٹرک ڈرائیور کو اس بات کا علم تب ہوا جب اس نے جرمن سرحد کو عبور کر کے ٹرک روکا۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:46:57SO Admin
جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا بھائی ماہر الاسد دمشق کے دیہی علاقے غوطہ اگست 2013 میں بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ سیرین گیس کے ساتھ کیے گئے کیمیائی حملے میں ملوث تھا۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:34:10SO Admin
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پر اکسانے کی تمام کوششیں قابل مذمت ہیں اور ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:03:16SO Admin
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایرانی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ یہ مذمت جمعے کے روز جاری ایک بیان میں سامنے آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy