Thu, 03 Dec 2020 18:08:39SO Admin
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایک ایسی معیشت بنانا چاہتے ہیں جو تمام امریکیوں کے حق میں کام کرے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:26:31SO Admin
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو ان قواعد کے نفاذ سے روک دیا ہے جس کا تعلق خاص ہنر مند افراد کے لیے ایچ ون بی ویزوں کی تعداد سے تھا۔
ایچ ون بی ویزہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو خاص نوعیت کا ہنر رکھتے ہوں اور کم از کم بیچلر ڈگری یافتہ ہوں۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:22:44SO Admin
طویل انتظار کے بعد طالبان اور افغان حکومتی نمائندوں کے درمیان بین الافغان امن مذاکرات کے طریقۂ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق وہ آئندہ لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:18:16SO Admin
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ ایک وفاقی جج نے گزشتہ ہفتے صدارتی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق صدر کی انتخابی مہم کی ایک درخواست مسترد کر دی تھی۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:29:42SO Admin
مسالوں کے شہنشاہ اور ایم ڈی ایچ گروپ کے مالک مہاشے دھرم پال گلاٹی کا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے ماتا چنن دیوی اسپتال میں علی الصبح 5.38 بجے آخری سانس لی۔ 98 سالہ مہاشے دھرمپال گزشتہ کئی دنوں سے علالت کی وجہ سے ماتا چنن اسپتال میں داخل تھے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 09:58:42SO Admin
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام کی آواز بننے والی شاہین باغ کی دادی کے نام سے مشہور ہوئے 82 سالہ بزرگ خاتون بلقیس بانو نے نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسانوں سے ملنے اور ان کے درمیان اس لئے گئیں تھیں کیونکہ شہریت قانون کے خلاف جب وہ احتجاج کررہی تھیں اس وقت سکھ بھائی بھی ان کی مدد اور حمایت کے لئے آئے تھے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 09:50:20SO Admin
زرعی قوانین کو منسوخ کرانے کے مطالبہ پر ملک بھر کے کسانوں نے اس وقت قومی راجدھانی دہلی میں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے اور کسان تحریک کے سبب دہلی کی سڑکوں اور عوامی مقامات پر کسان ہی کسان نظر آتے ہیں۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 09:45:06SO Admin
مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر کوآئینہ دکھاتےہوئے کہا ہےکہ آپ نظام کلچرل تہذیب کے خاتمہ کا دعوی کر رہے ہیں جب چین کے ساتھ جنگ ہوئی تو اسی نظام شاہی نے ملک کے تحفظ کے لئے لال بہادر شاستری کو پانچ ہزار کلوسونا عطا کیا تھا کیونکہ اس وقت ملک کی معشیت کمزور تھی ۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:54:13SO Admin
مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع میں ایک دلت خاندان ایس پی آفس کے سامنے دھرنے پر بیٹھا ہے۔ سردی کے موسم میں خاندان کھلے آسمان کے نیچے رہ کر کھانا بنا کر کھا رہا ہے اور رات گزار رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy