Mon, 07 Dec 2020 18:37:54SO Admin
ایک نئی رپورٹ کے مطابق سن 2019 میں ہتھیاروں کے عالمی مارکیٹ پر امریکا اور چین کی ہتھیار ساز کمپنیوں کا غلبہ رہا۔ جبکہ مشرق وسطی نے دنیا کے 25 بڑے ہتھیار سازوں میں پہلی مرتبہ جگہ بنائی۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 18:34:10SO Admin
امریکا، ہانگ کانگ کے منتخب قانون سازوں کو بیجنگ کی جانب سے نااہل قرار دینے میں چینی حکام کے مبینہ کردار کی وجہ سے کم از کم ایک درجن حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 18:14:11SO Admin
کویت میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اس مرتبہ کوئی خاتون امیدوار کامیاب نہیں ہوسکی تاہم منتخب ہونے والے اراکین میں تقریبا ً نصف تعداد غیر سرکاری اپوزیشن گروپوں سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 18:11:12SO Admin
افریقی ملک ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹیگرائے میں ایک ماہ تک جاری خانہ جنگی نے نہ صرف کرونا وبا کی روک تھام کی کوششوں کو تباہ کیا ہے بلکہ اس لڑائی نے ایک ملین لوگوں کو بے گھر کردیا اور لاکھوں لوگ بنیادی انسانی ضروریات کی شدید قلت کا سامنا کررہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 17:37:05SO Admin
عراق میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی ایلیٹ القدس فورس کے ایک سینیر کمانڈر اتوار کو وفات پا گئے ہیں۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 17:17:52SO Admin
ایران نے امریکا کی پابندیوں کے باوجود کم سے کم دس تیل بردار بحری جہازوں پر مشتمل ایک بڑا فلوٹیلا وینزویلا روانہ کیا ہے۔
ایران سے ٹینکروں کی روانگی کے معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ان پر لدے تیل کو وینزویلا میں اتارا جائے گا اور وہاں سے خام تیل عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے لیے لایا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 17:13:38SO Admin
سعودی عرب کووِڈ-19 کی ویکسین وصول کرنے والے اوّلین ممالک میں سے ہوگا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ ’’مملکت نے ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے اہم سمجھوتے طے کرلیے ہیں۔‘‘البتہ انھوں نے ان کمپنیوں کے نام نہیں بتائے ہیں۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 17:07:55SO Admin
امریکا کی ریاست اوریگن کے میڈیکل بورڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں نکالی گئی ریلی میں ماسک پہننے کے خلاف بیان دینے پر ایک ڈاکٹر کا میڈیکل لائسنس منسوخ کردیا ہے۔معطل ڈاکٹر اسٹیوین لاٹیولپ نے کہا تھا کہ وہ ڈیلس میں واقع اپنے کلینک میں ماسک نہیں پہنتے ہیں۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 17:05:25SO Admin
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اقتدار سنبھالنے پر ایران کو اربوں ڈالر پیش کر دیں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کی شام جورجیا میں ایک انتخابی اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy