Tue, 19 Jan 2021 19:01:09SO Admin
چار سال تک امریکا کی خاتون اول رہنے والی میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سے رخصتی سے 48 گھنٹے قبل امریکی قوم کو محبتوں بھرا نیک تمنائوںپرمبنی الوداعی پیغام بھیجا ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 18:57:40SO Admin
اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی شہریوں کے لیے بغیر ویزا سفر کا معاہدہ یکم جولائی تک معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 18:32:54SO Admin
حوثی ملیشیا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی لوٹ مار اور پٹرولیم مصنوعات کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کے نتیجے میں صنعا میں ایندھن کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق صنعا میں پٹرول اسٹیشنوں پر ایندھن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور لوگوں کو چند لیٹر ڈیزیل یا یٹرول حاصل کرنے کے لیے گھنٹوں انتظار میں کھڑے ہو کر خوار ہونا پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 18:24:13SO Admin
ترکی نے جلا وطن مذہبی رہ نما فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبہے میں گرفتاری کی مہم کے سلسلے میں 238 افراد کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انقرہ حکومت کا موقف ہے کہ 2016ء میں بغاوت کی کوشش کے منصوبے کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 18:20:44SO Admin
عراق میں ذرائع نے منگل کے روز بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب مغرب میں جرف الصخر کے علاقے میں 3 دھماکے ہوئے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 17:57:14SO Admin
جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے پیر کے روز سام سنگ کے نائب صدر ارب پتی لی جائی یانگ کو سن 2016 کے کرپشن سکینڈل میں ان کے ملوث ہونے کی بنا پر انہیں ڈھائی سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 17:55:13SO Admin
امریکہ کے متعدی امراض کے چوٹی کے ماہر نے کہا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کا ان کے دور اقتدار کے پہلے 100 دنوں کے اندر دس کروڑ لوگوں کو کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا ارادہ ایک قابل حصول ہدف ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 17:41:32SO Admin
گزشتہ سال کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے باوجود اس صدی کے پہلے دو عشروں میں دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا اور 10 کروڑ کے لگ بھگ لوگ اپنا آبائی وطن چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں چلے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy