Sun, 24 Jan 2021 19:48:39SO Admin
روس میں پولیس نے حزب اختلاف کے گرفتار رہ نما الیکسئی نفالنی کے حق میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 34 سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 19:43:14SO Admin
مکہ مکرمہ کی مسجد حرام کے صحن مقدس میں واقع ایک جگہ کو'مقام ابراہیم' سے موسوم کیا جاتا ہے۔ فرزندان توحید کے لیے مقام ابراہیم اجنبی مقام نہیں، مگر اس کی جزئیات کے بارے میں کم لوگ ہی جانتے ہیں۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 19:40:11SO Admin
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جامع مذاکرات ممکن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے علاوہ امریکا کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر بات چیت کی جاسکتی ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی حکومت امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتی رہی ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 19:29:15SO Admin
عراقی شہر بغداد میں امریکی سفارتخانے نے بتایا ہے کہ عراقی حکومت کو دارلحکومت کے گرین زون کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 20 ملین ڈالر مختص کئے ہیں۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 19:08:00SO Admin
امریکا کے وفاقی بجٹ سے چلنے والے تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے سربراہوں کو صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 18:23:30SO Admin
فلسطینی جماعت حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی کے ایک اقامتی علاقے میں ہفتے کے روز زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بیس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 18:15:28SO Admin
یورپ کے ملک اٹلی میں حکام نے سوشل میڈیا ایپ 'ٹک ٹاک' پر ہونے والے 'بلیک آؤٹ' چیلنج میں مبینہ طور پر حصہ لینے والی 10 سالہ لڑکی کی حادثاتی موت کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
View more