Tue, 26 Jan 2021 17:38:27SO Admin
امریکہ کے ایوانِ زیریں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ایوانِ بالا (سینیٹ) کو باضابطہ طور پر الزامات پر مبنی دستاویزات ارسال کر دی ہیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:28:43SO Admin
مصرمیں ایک لڑکی کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعے نے پورے ملک میں درندہ صفت عناصر کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:25:15SO Admin
امریکی حکومت کی طرف سے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ'حوثی ' باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قراردیئے جانے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ 'یوٹیوب' نے بھی حوثیوں کے 7 چینل بند کردیے۔ گوگل کی ملکیتی یوٹیوب نے حوثیوں کا آفیشل یوٹیون چینل'المسیرہ المباشر' اور 'الاعلام الحربی' کے یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:13:31SO Admin
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے نواح میں علی الصبح دو مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:11:01SO Admin
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کو متعدد نئے فرامین جاری کیے ہیں۔ ان میں ایک فرمان کے تحت ہاؤسنگ کی وزارت کو بلدیاتی اور دیہی امور کی وزارت میں ضم کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 18:57:51SO Admin
مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کے امور کے نگرانِ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حج اور اور عمرہ سیکورٹی کی اسپیشل فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد بن وصل الاحمدی سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 18:53:06SO Admin
یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کا اجلاس آج سوموار کے روز برسلز میں منعقد ہور ہا ہے۔ اجلاس میں دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پرغور کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام اور ترکی کے ساتھ یورپی ملکوں کی کشیدگی پر بات چیت کی جائے گی۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 18:14:53SO Admin
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آج مملکت کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) کی آیندہ پانچ سال کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کردیا ہے۔
View more