Sun, 02 Apr 2017 19:54:58SO Admin
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے خود کو اسلام کا سپاہی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب انہوں نے کرد آبادی کی حمایت کے حصول کے لیے بھی کوششیں تیز کردی ہیں۔گذشتہ روز جنوب مشرقی علاقے دیار بکر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن نے کہا کہ وہ اسلام کے ایک ادنیٰ درجے کے محافظ اور سپاہی ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2017 19:46:54SO Admin
شام میں داعش تنظیم کے گڑھ الرقہ شہر کو واپس لینے کے لیے عسکری آپریشن کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کارروائیوں کے آغاز کے واسطے کوآرڈی نیشن میں ترکی اور امریکا کے درمیان اختلاف نمایاں ہو رہا ہے۔عربی روزنامے الحیات نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا نے شامی اپوزیشن کے معتدل گروپوں کو ایک وجود میں ضم کرنے کے لیے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد داعش سمیت دیگر شدت پسند تنظیموں کا مقابلہ کرنا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 20:23:32SO Admin
بی جے پی حکومت مدھیہ پردیش میں مدرسہ بورڈ کی طرف سے مدرسوں میں زیر تعلیم طلباء کو’وطن سے محبت کی مذہب اسلام میں کیا اہمیت ہے‘‘کے موضوع پر نصاب تیار کیا جا رہا ہے، تاکہ وہ جان سکیں کہ جس مذہب کے وہ پیروکار ہیں، اس میں آپ وطن سے وفاداری اور محبت کرنے کو کتنا بلند مقام دیا گیا ہے۔بلکہ ریاست کے مدارس میں نریندر مودی،دین دیال اپادھیائے، مولانا ابوالکلام آزاد، اے پی جے عبدالکلام اور شیوراج سنگھ چوہان سم
View more
Sat, 01 Apr 2017 20:18:51SO Admin
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیانے گوشت فروشوں کو جلد لائسنس جاری کئے جانے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیاہے۔پارٹی کاالزام ہے کہ بوچڑکھانے بند کرانے کے نام پولیس گوشت فروشوں کو ہراساں کر رہی ہے، اس پر روک لگائی جائے۔اسمبلی راستے واقع پارٹی دفتر پر ہفتہ کو ہوئی میٹنگ میں وزیر خارجہ ہیرالال یادو نے کہا کہ گزشتہ دنوں کشی نگر کے بسہیا گاؤں میں پڈرونا پولیس نے بوچڑکھانا بند ہونے کے باوجود بھی مرد و خواتین سے مارپی
View more
Sat, 01 Apr 2017 20:12:21SO Admin
شیوسینا کے ایم پی رویندر گایکواڑکے دھمکانے کے تنازعہ کے بعداب پارٹی کے ممبر اسمبلی نارائن پاٹل تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ایک کسان کا الزام ہے کہ پاٹل نے انہیں دھمکی دی تھی۔کسان روہداس کامبلے نے بتایاکہ شیوسینا ممبراسمبلی نے دھمکی دی کہ وہ مجھے الٹالٹکاکر پیٹیں گے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 20:06:05SO Admin
ٹیم انڈیا کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے کرکٹر وراٹ کوہلی اب ملک کے سب سے مہنگی مشہور شخصیت بن گئے ہیں۔ حال ہی میں ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 میں بھی ہندوستان کی کمان حاصل کرنے والے وراٹ نے ایک دن کی اپنی کنٹریکٹ فیس 100فیصد تک بڑھا دی ہے۔ چند ماہ پہلے تک 2.5کروڑ روپے ہر دن چارج کرنے والے وراٹ، اب 5 کروڑ روپے چارج کرنے لگے ہیں۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 19:59:38SO Admin
سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے میامی اوپن کے سیمی فائنل میں آسٹریلوی کھلاڑی نک کرگوس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔فائنل میں ان کا مقابلہ سپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال سے ہوگا۔فیڈرر نے کرگوس کو 7۔6 (11؍9)، 6۔7 (9؍11)، 7۔6 (7؍5) سے شکست دی۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 19:55:25SO Admin
ہندوستان کے دو بار کے اولمپک میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار ورلڈریسلنگ انٹرٹینمنٹ( ڈبلیوڈبلیوای) سے نہیں جڑیں گے اور اس کے نائب صدرکینیون نے انکشاف کیا ہے کہ تفصیلی بحث کے باوجود بات نہیں بنی۔ڈبلیوڈبلیو ای نے گزشتہ سال اکتوبر میں سشیل سے رابطہ کیا تھا جس کی تصدیق اس اسٹار پہلوان نے خود کی تھی، اگرچہ ان کی نمائندگی کو لے کر بات نہیں بن سکی۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 19:51:10SO Admin
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی آئی پی ایل 10 میں دستیابی کے بارے میں اس ماہ کے دوسرے ہفتے میں ہی پتہ چل پائے گا کیونکہ وہ اپنے زخمی کندھے کے رہبلٹیشن سے گزر رہے ہیں۔ بی سی سی آئی نے آج یہ معلومات دی۔آسٹریلیا کے خلاف گھریلو سیریز کا حصہ رہے ہندوستانی کھلاڑیوں کی فٹنس پوزیشن پرکوئی بھی اپ ڈیٹ نہ دیتے ہوئے بی سی سی آئی نے کہا کہ کوہلی رانچی ٹیسٹ کے دوران لگی چوٹ کے لئے رہیبلٹیشن سے گزریں گے۔بی سی سی آ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy