Sun, 15 Dec 2024 17:41:15Office Staff
مدھیہ پردیش میں حکومت کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک بڑی تحریک کی تیاری کی جا رہی ہے۔ پیر (15 دسمبر 2024) کو تحریک میں 50000 سے زائد کانگریس کارکنان اور لیڈران کے شامل ہونے کی امید ہے۔ پولیس انتظامیہ نے بھی تحریک کے پیش نظر پوری تیاری کر لی ہے۔ دراصل کانگریس پارٹی کا الزام ہے کہ بی جے پی کی قیادت میں مدھیہ پردیش کی ریاستی حکومت اپنے انتخابی وعدے کی تکمیل میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ حکومت ک
View more
Wed, 01 Nov 2023 10:57:51SO Admin
انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے بی کام فائنل کے متعلم محی الدین اصباح ابن ابو محمد کھروری نے فائنل کے7مضامین میں سے 6مضامین میں 100کو 100نمبرات حاصل کرتے ہوئے یونیورسٹی کی سطح پر تاریخ رقم کی ہے۔ یونیورسٹی کی سطح پر ایسا پہلی بار ہواہے کہ کوئی طالب علم 6مضامین میں پورے کے پورے 100نمبرات حاصل کئے ہوں۔ قوی امید ہے کہ انہیں یونیورسٹی کی سطح پر رینک بھی حاصل ہوگا۔ محی الدین اصباح نے Cost Acc
View more
Wed, 01 Nov 2023 10:52:06SO Admin
انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے بی کام، بی ایس سی اور بی اے کے طلبا نے کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کی جانب سے منعقدہ ڈگری فائنل کے امتحانات میں بہترین نتائج درج کرتےہوئے شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔شعبہ کامرس میں 95 فی صد،شعبہ آرٹس میں 89فی صداور شعبہ سائنس میں 82.35فی صد نتائج درج ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 11:13:29SO Admin
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے آخری گھنٹے کی ووٹنگ میں بھاری گڑبڑی ہوئی ہے، اس دوران اتنے زیادہ ووٹ ڈالے گئے جو انسان کیلئے کہیں بھی کسی طرح سے ممکن ہی نہیں ہے۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:36:40SO Admin
گجرات الیکشن کا آج فائنل ہے۔دوسرے مرحلے کی 93سیٹوں پرپولنگ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔سخت حفاظتی بندوبست کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 19 Nov 2022 11:13:01SO Admin
شہر بنگلورو میں ووٹروں کا ڈاٹا غیر قانونی طریقہ سے حاصل کرنے والے ایک این جی او چیلومے کے خلاف کانگریس کی طرف سے شہر کے پولیس کمشنر پرتاپ ریڈی سے شکایت کے بعد اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہر بنگلورو کی ووٹر لسٹوں سے ووٹروں کے ناموں کے اخراج کے پیچھے اسی ادارے کا ہاتھ ہے -شہر بنگلورو کے متعدد اسمبلی حلقوں میں ہزاروں کی تعداد میں ووٹروں کے ناموں کے اخراج سے ان شبہات کو اور زیادہ پختگی مل گئی ہے کہ بی
View more
Thu, 21 Apr 2022 14:39:53SO Admin
کانگریس کے رکن اسمبلی اور دلت رہنما جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جگنیش کو گجرات کے پالن پور سرکٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ جگنیش میوانی کو آسام میں درج ایک معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس سب سے پہلے جگنیش میوانی کو احمد آباد لے گئی۔ وہاں سے انہیں آسام لے جایا جا رہا ہے۔ واضح رہے جگنیش گجرات کی وڈگام اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 12:19:24SO Admin
مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6:00 بجے شروع ہوگئی ہے، جس کے سبب کئی جگہوں پر ٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے پیش نظر اترپردیش سے دہلی کے غازی پور بارڈر کی جانب سے داخل ہونے والے ٹریفک کو روکا گیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں، لال قلعہ کے اطراف چوکسی بڑھا دی گئی ہے اور اس کی طرف جانے والے وال
View more
Mon, 27 Sep 2021 12:01:59SO Admin
رائل چینلجرس بنگلورو نے پلے آف میں پہنچنے کی جانب اپنا قدم بڑھا دیا ہے ۔ ٹیم نے ممبئی انڈینس کو آئی پی ایل 2021 کے ایک میچ میں 54 رنوں سے شکست دی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy