Mon, 04 Nov 2024 18:04:35SO Admin
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے بعد ہونے والے پہلے اجلاس میں اسمبلی اسپیکر کا انتخاب کیا گیا، جس میں ایم ایل اے عبدالرحیم راتھر کو اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر اسمبلی میں دفعہ 370 کو دوبارہ نافذ کرنے کا مطالبہ بھی زور پکڑنے لگا ہے۔ پی ڈی پی نے اس خصوصی درجہ کے آرٹیکل 370 کے حق میں ایک تجویز پیش کی، جس پر اسمبلی میں کافی ہنگامہ آرائی ہوئی۔ پی ڈی پی ایم ایل اے کی اس تجویز نے اسمبلی میں بحث و
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:49:01SO Admin
'وقف (ترمیمی) بل 2024' کے لیے تشکیل شدہ جے پی سی کی سرگرمیاں جاری ہیں، جس میں میٹنگز اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس دوران، جے پی سی کے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے وقف بل کے حوالے سے اپنی آراء پیش کرنے کے لیے مزید وقت کی درخواست کی ہے۔ اپوزیشن اراکین 5 نومبر کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں تاکہ اس معاملے
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:37:10SO Admin
اتراکھنڈ کے الموڑا میں پیش آئے ایک خوفناک حادثہ کم از کم 36 افراد اور27 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ پیر صبح گڑھوال-رام نگر روٹ پر سالٹ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کی حالت دیکھ کر مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر بچاؤ اور راحت کے کاموں میں مصروف ہیں۔
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:34:08SO Admin
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ ان کی عوام مخالف پالیسیاں ہندوستانی معیشت کو تباہ و برباد کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے پی ایم مودی کو چیلنج پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹ بولنے کی جگہ آنے والی انتخابی سیشن میں ملک کے اصل مسائل پر بات کریں۔ کھڑگے نے یہ بھی کہا کہ فرضی بیان بازی، عوامی فلاح و بہبو
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:25:49SO Admin
سپریم کورٹ نے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر آج سخت تشویش کا اظہار کیا۔ پیر کے روز آلودگی کے مسئلے پر ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی میں پابندی کے باوجود پٹاخے پھوڑنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ پٹاخوں پر پابندی کا نفاذ تقریباً نہیں ہوا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں دہلی حکومت اور دہلی پولیس کمشنر کو ہدایت دی ہے کہ وہ حلف نامہ داخل کریں تاکہ صورتحال کی
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:21:06SO Admin
مہاراشٹر میں 20 نومبر کو 288 سیٹوں پر اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہونی ہے، اور اسی دوران ریاست کی ڈی جی پی رشمی شکلا کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ الیکشن کمیشن نے کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کی گئی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ ڈی جی پی کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے اور ان کی جگہ پر کیڈر میں موجود سب سے سینئر آئی پی ایس افسر کو عہدہ سنبھا
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:13:41SO Admin
وقف (ترمیمی) بل-2024 کے خلاف تقریباً تمام مسلم تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی علاقائی جماعتیں بھی اس بل کی مخالفت میں سامنے آئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب این ڈی اے میں شامل چند جماعتوں کے رہنما بھی اس بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسی تناظر میں تلگو دیشم پارٹی کے سینئر رہنما نواب جان نے بیان دیا ہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو مسلمانوں کے حقوق
View more
Mon, 04 Nov 2024 17:09:41SO Admin
الیکشن کمیشن نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اتر پردیش، پنجاب اور کیرالہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ پہلے یہ انتخابات 13 نومبر کو منعقد ہونے والے تھے، تاہم تہواروں کی وجہ سے بی جے پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے مطالبہ کیا تھا کہ تاریخ آگے بڑھائی جائے تاکہ عوام کو ووٹ ڈالنے میں آسانی ہو۔ اس مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے اب ان ریاستوں میں 20 نومبر کو ووٹنگ کا فی
View more
Mon, 04 Nov 2024 14:57:46SO Admin
مینگلور تعلقہ کے تھمبے سے تعلق رکھنے والے معروف صنعت کار اور طبی خدمات کے ماہر ڈاکٹر تھمبے محی الدین کو حکومت کرناٹک نے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ریاستی راجیہ اُ تسوا ایوارڈ 2024 سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ ان افراد کو دیا جاتا ہے جو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہیں، جیسے کہ فنون، تعلیم، صنعت، ادب، سائنس، کھیل، طب، سماجی خدمات، اور عوامی امور۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy