Sat, 16 Jul 2016 17:53:27SO Admin
ترکی کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق فوج کے ہیڈکوارٹرز پر حکومت نواز ملکی فورسز نے دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ناکام بغاوت کے دوران 194ہلاک اور1100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:44:29SO Admin
امریکہ کے صدر براک اوباما نے ترکی میں فوج کی طرف سے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کے تناظر میں تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جمہوری طور پر منتخب ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کی حمایت کریں۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:33:12SO Admin
پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وڈیوز اور متنازع بیانات سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کو ہفتہ کو ملتان میں قتل کر دیا گیا۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:20:12SO Admin
عراق کے لیے اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین سفارتکار جان کوبس نے متنبہ کیا ہے کہ موصل شہر کو داعش سے واگزار کروانے کے لیے متوقع فوجی کارروائی دنیا میں سب سے بڑے انسانی بحران کا سبب بن سکتی ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 16:47:12SO Admin
صدر اوباما نے جمعے کی شام وائٹ ہاؤس کے ایسٹ روم میں واشنگٹن میں تعینات سفارت کاروں کے ساتھ ایک خوشگوار سماجی ملاقات کا اہتمام کیا تھا۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:19:04SO Admin
عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ممبئی میں اسکائپ کے ذریعے پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس شروع ہوتے ہی ذاکرنائیک نے فرانس حملے کی مذمت کی
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:14:39SO Admin
کانگریس نے جمعرات کو مودی حکومت پر جموں و کشمیر کو 1990کی دہائی کی طرف دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ گجرات ماڈل ہے جس سے لوگوں کو بچانے کی ضرورت ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:10:31SO Admin
جنوبی سوڈان میں پھنسے ہوئے ہندوستانی اب وطن لوٹ آئے ہیں۔جنگ سے متاثرہ افریقی ملک جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا سے 156شہریوں کو نکال لیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy