ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / شملہ میں بس حادثہ،بس کھائی میں گری،26افراد ہلاک

شملہ میں بس حادثہ،بس کھائی میں گری،26افراد ہلاک

Thu, 20 Jul 2017 21:34:26  SO Admin   S.O. News Service

شملہ20جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہماچل پردیش کے شملہ شہر میں کھناری کے نزدیک آج صبح ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے سے اس میں سوار26افرادہلاک ہوگئے۔پولیس نیاس حادثے میں 26افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ریکانگ پیو سے سولن جا نے والی ایک بس کے گہری کھائی میں گر نے سے 26افراد کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگرافراد زخمی ہو گئے۔


Share: