ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ایران نے امریکی شہریوں کو رہا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتا ہوں گے، ٹرمپ

ایران نے امریکی شہریوں کو رہا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتا ہوں گے، ٹرمپ

Sat, 22 Jul 2017 17:39:10  SO Admin   S.O. News Service

تہران22جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں زیرحراست امریکی شہریوں کو رہا نہیں کیا گیا، تو تہران حکومت کو نئے اور سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا کہ دس برس قبل گرفتار کئے گئے امریکی شہری رابرٹ لیونسن کو فوری طور پر رہا کرے۔ لیونسن دس برس قبل ایران میں لاپتہ ہوئے تھے۔ ٹرمپ نے تہران حکومت سے دوہری شہریت کی حامل کاروباری شخصیت سیامک نظامی اور ان کے والد کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔
 


Share: