ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی

10-03-2025
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہ...
2019 میں جامعہ نگر میں ہوئے سی اے اے مخالف احتجاج میں شرجیل امام کے خلاف عدالت کا سخت تبصرہ

2019 میں جامعہ نگر میں ہوئے سی اے اے مخالف احتجاج میں شرجیل امام کے خلاف عدالت کا سخت تبصرہ

09-03-2025
دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کے پی ایچ ڈی اسکالر اور سی ا...
سرسی: کے ڈی سی سی بینک کے انتخابات میں شیو رام ہیبار اور منکال وئیدیا کے درمیان ٹکراو ہونے کے امکانات

سرسی: کے ڈی سی سی بینک کے انتخابات میں شیو رام ہیبار اور منکال وئیدیا کے درمیان ٹکراو ہونے کے امکانات

09-03-2025
ضلع اُترکنڑا کے اہم ترین کوآپریٹیو بینکوں میں شامل کینرا ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو...
مودی سرکار امریکی دباؤ میں، تجارتی پالیسی کا اعلان ٹرمپ نے کردیا – کانگریس کا سخت ردعمل

مودی سرکار امریکی دباؤ میں، تجارتی پالیسی کا اعلان ٹرمپ نے کردیا – کانگریس کا سخت ردعمل

09-03-2025
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو اقتصادی خودسپردگی پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا...
100 روپے کے تنازع پر اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین سے زیادتی، دو ملزم گرفتار

100 روپے کے تنازع پر اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین سے زیادتی، دو ملزم گرفتار

09-03-2025
کرناٹک کے ہمپی میں ایک 27 سالہ اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین کی اجتماعی عصمت دری...
ساحلی خبریں
کاروار میں محکمہ  پولیس کی طرف سے منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف میراتھن

کاروار میں محکمہ پولیس کی طرف سے منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف میراتھن

10-03-2025
منشیات اور سائبر جرائم کے تعلق سے عوام میں بیداری لانے کے مقصد سے محکمہ پولیس نے 5 کلو میٹر طویل میراتھن کا انعقاد کیا جس میں سیکڑوں افراد نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ۔
سرسی: کے ڈی سی سی بینک کے انتخابات میں شیو رام ہیبار اور منکال وئیدیا کے درمیان ٹکراو ہونے کے امکانات

سرسی: کے ڈی سی سی بینک کے انتخابات میں شیو رام ہیبار اور منکال وئیدیا کے درمیان ٹکراو ہونے کے امکانات

ضلع اُترکنڑا کے اہم ترین کوآپریٹیو بینکوں میں شامل کینرا ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو بینک (کے ڈی سی سی) کے لئے ڈائریکٹرز اور صدر و نائب صدر کے انتخابات آئندہ چند مہینوں میں منعقد ہونے والے ہیں اور اس میں صدارت کا عہدہ حاصل کرنے کے لئے اس مرتبہ سابق وزیر شیورام ہیبار اور موجودہ وزیر منکال وئیدیا کے بیچ ٹکراو ہونے کے امکانات ہیں۔
ہوناور میں حاملہ گائے ذبح کرنے کے مفرور ملزمین گرفتار

ہوناور میں حاملہ گائے ذبح کرنے کے مفرور ملزمین گرفتار

ہوناور تعلقہ کے سالکوڈ کونڈاکولی میں 19 جنوری کو حاملہ گائے ذبح کرکے اس کے باقیات سڑک کنارے پھینکنے کا جو معاملہ پیش آیا تھا، اس میں نامزد کیے گئے وسیم اور مزمل نامی دو مفرور کلیدی ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

بھٹکل اورمرڈیشور ریلوے پلیٹ فارمس پرخواتین کے لئے خصوصی ویٹنگ رومس - 'یوم خواتین' کے موقع پر 'ہنگیو آیس کریم' کا تحفہ

بھٹکل میں لوک عدالت کا انعقاد - حل کیے گئے 1193 معاملے

ہوناور کے کاسرکوڈ میں پولس کی نگرانی میں ماہی گیروں پر ظلم؛ احتجاجیوں پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ؛ کاروار میں اے پی سی آر کی پریس کانفرنس

ریاستی خبریں
سری نواس پور میں طلبہ کے لیے افطار تقریب کا شاندار اہتمام

سری نواس پور میں طلبہ کے لیے افطار تقریب کا شاندار اہتمام

09-03-2025
سری نواس پور ٹاؤن کے ڈاکٹر ذاکر حسین محلہ میں واقع سرکاری اردو اور انگلش میڈیم ہائر پرائمری اسکول میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے شاندارافطار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
100 روپے کے تنازع پر اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین سے زیادتی، دو ملزم گرفتار

100 روپے کے تنازع پر اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین سے زیادتی، دو ملزم گرفتار

کرناٹک کے ہمپی میں ایک 27 سالہ اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تیسرا ملزم تاحال فرار ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق، کوپل کے پولیس سپرنٹنڈنٹ رام ایل اراسیدی نے کہا، "ہم نے تین میں سے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تیسرے کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
کرناٹک بجٹ 2025: وزیراعلیٰ کا اعلان، شادی کے لیے مستحق افراد کو 50 ہزار روپے امداد

کرناٹک بجٹ 2025: وزیراعلیٰ کا اعلان، شادی کے لیے مستحق افراد کو 50 ہزار روپے امداد

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج (7 مارچ 2025) ریاستی اسمبلی میں اپنا 16 واں بجٹ پیش کیا، جس میں معیشت، بنیادی ڈھانچے، صحت، تعلیم اور سماجی بہبود کے لیے متعدد اعلانات کیے گئے۔ سدارامیا نے کہا کہ یہ بجٹ ریاست کی ہمہ جہت ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

کرناٹک میں"حلال بجٹ" کا فریب، بی جے پی کی اقلیت مخالف سیاست کی نئی مثال؟۔۔۔۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

کرناٹک: مسلم ٹھیکیداروں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن، 2 کروڑ تک کے ٹینڈرز مختص

کرناٹک: سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو 4 فیصد ریزرویشن ملے گا؟

ملکی خبریں
محکمہ موسمیات کا انتباہ – پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا انتباہ – پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

10-03-2025
ملک میں 9 مارچ سے ایک نیا ویسٹرن ڈسٹربنس داخل ہو چکا ہے، جس کا اثر اگلے 24 گھنٹوں میں نمایاں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق، پیر کے روز پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
مرکزی داخلہ سیکریٹری نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا

مرکزی داخلہ سیکریٹری گووند موہن نے اتوار کو جموں میں سیکورٹی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران غور و خوض کیا۔ ذرائع کے مطابق، کٹھوعہ میں تین عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد جموں کی سیکورٹی صورتحال کا از سر نو جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ کے دوران داخلہ سیکریٹری نے سیکورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے مددگاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جائے۔
ممبئی: زیر تعمیر عمارت میں پانی کی ٹنکی صاف کرتے ہوئے 4 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

ممبئی: زیر تعمیر عمارت میں پانی کی ٹنکی صاف کرتے ہوئے 4 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

ممبئی کے ناگپاڑا میں اتوار (9 مارچ) کو ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ زیر تعمیر عمارت میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے کے لیے اندر جانے والے 5 مزدوروں میں سے 4 دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ جب صفائی کے دوران مزدوروں کو گھبراہٹ اور تکلیف محسوس ہوئی تو فائر بریگیڈ کی مدد سے انہیں باہر نکالا گیا اور فوری طور پر ممبئی کے جے جے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے 5 میں سے 4 مزدوروں کو مردہ قرار دے دیا۔

کانگریس لیڈر طارق انور کا الزام – ’بہار میں اسمبلی انتخاب سے قبل این ڈی اے مذہبی رہنماؤں کا سیاسی فائدہ اٹھا رہی ہے‘

مہاکمبھ میں اسنان پر راج ٹھاکرے کا متنازع بیان – 'گنگا کے گندے پانی میں نہیں نہاؤں گا'

مہاگٹھ بندھن میں نتیش کمار کی ممکنہ واپسی پر تیجسوی کا دو ٹوک بیان – ‘بہار میں اب سیدھا انتخاب ہوگا’

خلیجی خبریں
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض کے زیر اہتمام افطار پروگرام

بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض کے زیر اہتمام افطار پروگرام

08-03-2025
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA Riyadh) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور روحانی افطار پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بھٹکل کے مرکزی ادارے سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمان، مولانا طلحہ رکن الدین اور مولانا وصی اللہ ڈی ایف کا پرتپاک استقبال کیا گیا
ڈاکٹر تُھمبے معین الدین کو طبی تعلیم اور صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر دو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں تفویض

ڈاکٹر تُھمبے معین الدین کو طبی تعلیم اور صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات پر دو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں تفویض

تُھمبے گروپ کے بانی صدر ڈاکٹر تُھمبے معین الدین کو طبی تعلیم، صحت کی جدت اور فلاحی خدمات میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں دو ممتاز اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگریاں دی گئی ۔ ڈاکٹریٹ کی یہ اعزازی ڈگریاں چِتکارا یونیورسٹی انڈیا اور ازبکستان کی فرغانہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے عطا کیں، جو عالمی صحت کے شعبے میں ان کے گہرے اثر و رسوخ کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔
دبئی : بی ایم جے ڈی کے 50 سال مکمل ہونے پر4 مئی کو ہوگا جشن پناس کا شاندارانعقاد

دبئی : بی ایم جے ڈی کے 50 سال مکمل ہونے پر4 مئی کو ہوگا جشن پناس کا شاندارانعقاد

دبئی میں بھٹکل مسلم جماعت کے پچاس سال مکمل ہونے پر جماعت کی جانب سے جشن پناس پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ اس تعلق سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے جماعت کے جنرل سکریٹری جیلانی متشم نے بتایا کہ یہ پروگرام مؤرخہ 4 مئی 2025 ء بروز اتوار دبئی میں گرانڈ حیات ہوٹل(Grand Hyatt Dubai)میں منعقد ہوگا۔

دبئی میں منعقدہ جوکاکو چمپئن ٹرافی: رویل نے میدان مارا، مدینہ رنر اپ؛ فائنل کی رنگا رنگ تقریب میں کوکنگ مقابلے کا بھی انعقاد

قطر میں بھٹکل مسلم جماعت کی جانب سے منعقدہ فیسٹا 2.0 کا شاندار اختتام؛ بھٹکل، شیرور، بیندور، مرڈیشور اور منکی کے باشندوں کا خوبصورت گیٹ ٹوگیدر

دبئی میں جوکا کوچمپئن ٹرافی کا اتوار کو ہوگا فائنل؛ خواتین کے لیے کوکنگ مقابلہ اور کرکٹ شائقین کے لیے مختلف مقابلوں کے ذریعہ انعامات کا اعلان

عالمی خبریں
کینیڈا: سابق بینک گورنر مارک کارنی لبرل پارٹی کی قیادت کے امیدوار، جسٹن ٹروڈو کی جگہ لینے کا امکان

کینیڈا: سابق بینک گورنر مارک کارنی لبرل پارٹی کی قیادت کے امیدوار، جسٹن ٹروڈو کی جگہ لینے کا امکان

10-03-2025
بینک آف کینیڈا اور بینک آف انگلینڈ کے سابق گورنر مارک کارنی کو کینیڈا کی حکمران لبرل پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ وہ جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے جنہوں نے اس سال کے شروع میں عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ 59 سالہ کارنی نے ارکان کے 86 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
ہندوستانی مارکیٹ تک رسائی کے لیے ٹیرف میں کمی کرے  ہندوستان: امریکی وزیر تجارت

ہندوستانی مارکیٹ تک رسائی کے لیے ٹیرف میں کمی کرے ہندوستان: امریکی وزیر تجارت

امریکی کامرس سکریٹری ہاورڈ لیٹنک نے ہندوستان امریکہ تعلقات اور محصولات کے بارے میں ٹرمپ کے نقطہ نظر کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ان ممالک میں شامل ہے جو امریکی اشیاء پر سب سے زیادہ محصولات عائد کرتے ہیں۔ لیٹنک نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو ٹیرف کم کرنا ہوں گے تاکہ امریکہ ہندوستانی منڈیوں میں داخل ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان یکساں تجارت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان
یمن اور جبوتی کے قریب 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 186 لاپتہ

یمن اور جبوتی کے قریب 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 186 لاپتہ

یمن اور افریقہ کے ساحلی علاقے کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 186 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم لاپتہ افراد کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

آسٹریلیا: نئی مسجد کو ’کرائسٹ چرچ دوم‘ بنانے کی دھمکی، پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

اٹلی میں محل کے نیچے نایاب ڈھانچے کی دریافت، لیونارڈو دا ونچی کے 1495 کے خاکے سے مشابہت!

ہندوستانی باشندوں کے لیے خوشخبری: قطر میں بھی یو پی آئی کے ذریعے ادائیگی کی سہولت دستیاب

اسپورٹس
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی

10-03-2025
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس تاریخی جیت کے ساتھ ہندوستان نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی، ایک اور یادگار لمحہ کرکٹ تاریخ میں رقم کر دیا۔
للت مودی نے وانوآتو کی شہریت حاصل کر لی، قانونی مشیر کی تصدیق

للت مودی نے وانوآتو کی شہریت حاصل کر لی، قانونی مشیر کی تصدیق

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی اور بی سی سی آئی کے سابق صدر للت مودی نے وانوآتو کی شہریت اختیار کر لی ہے۔ ان کے قانونی مشیر محبوب عبدی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مودی نے ہندوستانی پاسپورٹ سرینڈر کرنے کے تمام رسمی مراحل مکمل کر لیے ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی 2025: دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی فتح، جنوبی افریقہ کا خواب چکنا چور، فائنل میں ہندوستان سے مقابلہ

چیمپئنز ٹرافی 2025: دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی فتح، جنوبی افریقہ کا خواب چکنا چور، فائنل میں ہندوستان سے مقابلہ

چیمپئنز ٹرافی 2025‘ کو آج دوسرا فائنلسٹ بھی مل گیا۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں رنز کی برسات ہوئی، لیکن آخر کار نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کر کے ہندوستان کے ساتھ فائنل میں جگہ بنا لی۔

این بی اے: لیبرون جیمس نے ریکارڈ بنایا، کریئر میں 50,000 پوائنٹس مکمل

چیمپئن ٹرافی: وراٹ کوہلی کی 84رن کی اننگز، ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

ودربھ نے جیتا تیسرا رنجی ٹرافی ٹائٹل، کرون نائر اور دانش مالیوار کی شاندار کارکردگی

اداریہ
"کہیں یہ علم کا اعجاز ہے، کہیں یہ خوف کا انداز ہے"مصنوعی ذہانت: ترقی کا معجزہ یا انسانی وجود کا امتحان؟۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

"کہیں یہ علم کا اعجاز ہے، کہیں یہ خوف کا انداز ہے"مصنوعی ذہانت: ترقی کا معجزہ یا انسانی وجود کا امتحان؟۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

18-01-2025
یہ مصرعہ آج کی جدید دنیا کی اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے جو بیک وقت مسرت اور خوف کی علامت بن چکی ہے۔ انسان نے ہمیشہ اپنی عقل و دانش کے ذریعے نت نئی ایجادات کیں، لیکن کبھی کبھار یہی ایجادات انسانی وجود کے لیے ایک سوالیہ نشان بھی بن جاتی ہیں۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence یا AI) کی ترقی، بلاشبہ انسان کے ذہنی کمال کی ایک عظیم مثال ہے، لیکن یہ کمال کب زوال میں بدل جائے، اس کا ادراک ضروری ہے۔
اُترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کی کوشش یا پرانے زخم ہرا کرنے کی سیاست؟ سنبھل مسجد تنازع پر معروف انگریزی صحافی کی خصوصی رپورٹ

اُترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کی کوشش یا پرانے زخم ہرا کرنے کی سیاست؟ سنبھل مسجد تنازع پر معروف انگریزی صحافی کی خصوصی رپورٹ

سینئر صحافی جیوتی پُنوانی جن کا تعلق ممبئی سے ہے، ان کی رپورٹس اور تجزیے قومی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس بشمول ٹائمز آف انڈیا، انڈین ایکسپریس، دی ہندو، دکن ہیرلڈ،وغیرہ میں شائع ہوتے رہتے ہیں،جس میں وہ فرقہ واریت، انسانی حقوق اور میڈیا سے متعلق مسائل پر آواز اُٹھاتی رہی ہیں۔ ان کا تازہ مضمون انگریزی روزنامہ 'دکن ہیرلڈ' میں سنبھل مسجد کے جاری مسئلے پر شائع ہوا ہے،
اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مٹ جاتی ہیں، کارپوریٹ دنیا میں کامیابی: قربانی یا استحصال؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مٹ جاتی ہیں، کارپوریٹ دنیا میں کامیابی: قربانی یا استحصال؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

معروف ہندوستانی تعمیراتی کمپنی لارسن اینڈ ٹوبرو (L&T) کے چیئرمین ایس این سبرامنیم کے حالیہ بیان نے کارپوریٹ دنیا، مزدوروں کے حقوق، اور انسانی صحت کے مسائل پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کو عالمی سطح پر چین جیسی ترقی کرنی ہے تو ملازمین کو ہفتے میں 90 گھنٹے کام کرنے کا معمول اپنانا ہوگا۔

"ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"، کیا کرناٹک میں نکسل ازم کا سورج غروب ہوگیا ؟۔۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

کرناٹک میں سری رام سینا کا تربیتی کیمپ، قانون کے دائرے سے باہر ایک خطرناک کھیل۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور

خوف کی گلیوں میں، امید کی ایک کرن ، کیا وزیر اعلیٰ کی معافی منی پور کی تقدیر بدلے گی؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

Video
راجستھان کے جے پور میں خوفناک حادثہ : 11 افراد ہلاک، 35 زخمی ، 14 لاپتہ؛ ٣٧ گاڑیاں جل کر تباہ

راجستھان کے جے پور میں خوفناک حادثہ : 11 افراد ہلاک، 35 زخمی ، 14 لاپتہ؛ ٣٧ گاڑیاں جل کر تباہ

23-12-2024
بھٹکل: کنویں میں گر کر طالب علم جاں بحق؛ تفریح کے لئے نکلنا زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا

بھٹکل: کنویں میں گر کر طالب علم جاں بحق؛ تفریح کے لئے نکلنا زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا

بھٹکل میں اسکول ٹمپو سے بھڑک اٹھے آگ کے شعلے؛ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام بچے محفوظ

بھٹکل میں اسکول ٹمپو سے بھڑک اٹھے آگ کے شعلے؛ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام بچے محفوظ

اسپیشل رپورٹس
کرناٹک میں"حلال بجٹ" کا فریب،  بی جے پی کی اقلیت مخالف سیاست کی نئی مثال؟۔۔۔۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

کرناٹک میں"حلال بجٹ" کا فریب، بی جے پی کی اقلیت مخالف سیاست کی نئی مثال؟۔۔۔۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

08-03-2025
کرناٹک میں وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو اپنا سولہواں بجٹ پیش کیا، جس کا مجموعی حجم تقریباً چار لاکھ کروڑ روپے ہے۔ تاہم، اس میں اقلیتی فلاح و بہبود کے لیے محض ساڑھے چار ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے، جو کل بجٹ کا تقریباً ایک فیصد ہے۔ جبکہ ریاست کی آبادی میں اقلیتی طبقے (مسلمان، عیسائی، جین، سکھ، بدھ وغیرہ) کی نمائندگی 15 سے 20 فیصد کے درمیان ہے۔
کرناٹک کا بجٹ اور مسلمان،انتخابی حمایت کا انعام یا نظراندازی کی سزا؟۔۔۔۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور

کرناٹک کا بجٹ اور مسلمان،انتخابی حمایت کا انعام یا نظراندازی کی سزا؟۔۔۔۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا 7 مارچ 2025 کو ریاستی بجٹ پیش کرنے والے ہیں۔ یہ ان کا 16واں بجٹ ہوگا، کیونکہ وہ وزیر مالیات کا قلمدان بھی رکھتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، اس بجٹ سے بھی تمام طبقات، بالخصوص اقلیتوں کو بے حد امیدیں وابستہ ہیں۔ مگر اس مرتبہ بجٹ کی تیاری کے دوران کچھ ایسے عوامل سامنے آئے ہیں، جنہوں نے مسلمانوں میں بے چینی اور مایوسی کی فضا پیدا کر دی ہے۔
بجٹ 2025: قرضوں کا بوجھ، بے روزگاری اور مہنگائی کے مسائل جوں کے توں - عبید اللہ ناصر

بجٹ 2025: قرضوں کا بوجھ، بے روزگاری اور مہنگائی کے مسائل جوں کے توں - عبید اللہ ناصر

مرکزی بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے، اور ہر کوئی اپنی سیاسی ضرورت اور نقطہ نظر کے مطابق اس کا تجزیہ کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بھارت کو ایک ترقی یافتہ معیشت بنانے میں مددگار ثابت ہوگا اور عوام کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے گا۔ ان کے بقول، یہ بجٹ سرمایہ کاری کو فروغ دے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے

کرناٹک میں قانون سازی کا فیصلہ، کیا نفرت کی سیاست پر لگام لگے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

مائیکروفائنانس: خوبصورت خواب یا ایک دردناک حقیقت؟کیا آرڈیننس سے اس ظلم کا تدارک ممکن ہے؟۔۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور