Tue, 17 Jan 2017 17:21:21SO Admin
ترکی کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اور خفیہ اداروں نے ایک مشترکہ آپریشن میں سال نو کے جشن کے لیے استنبول میں برپا ایک تقریب پراندھا دھند فائرنگ میں ملوث مشتبہ دہشت گرد کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 18:02:09SO Admin
برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کے ایک تازہ جائزے کے مطابق دنیا بھر میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج ڈرامائی طور پر بڑھتی جا رہی ہے اور صرف8 ارب پتی شخصیات اتنی زیادہ دولت کی مالک ہیں، جتنی کہ 3.6ارب انسانوں کے پاس ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:59:47SO Admin
خصوصی عراقی افواج نے موصل یونیورسٹی کے کیمپس کی تلاشی لی، تاکہ داعش کے بقیہ شدت پسندوں کا صفایا کیا جاسکے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ اس سے قبل، فوج نے علاقے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:56:08SO Admin
ترکی کی پارلیمنٹ نے صدر رجب طیب اردوان کے اختیارات میں اضافے کے بارے میں اتوار کو دیر گئے آئین میں 18ترامیم کی ابتدائی منظوری دی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:53:32SO Admin
عمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید 10قیدیوں کو اپنے ہاں رکھنے کی حامی بھر لی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:48:04SO Admin
:اردن کے مغربی حصے میں واقع جنگلی حیات کے ایک پارک میں تین شیروں نے حملہ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:44:25SO Admin
عراق کے نیم خودمختار صوبہ کردستان کی حکومت نے ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اربیل میں سعودی قونصل خانہ بند کرنے سے متعلق مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:32:41SO Admin
ایرانی رجیم شام میں اپنی کٹھ پتلی بشارالاسد کی حکومت کو بچانے کے لیے تمام ترعسکری، مادی اور معنوی وسائل ہی استعمال نہیں کررہا ہے بلکہ شام میں اہل تشیع کی آباد کاری کی سازشوں سے پورے ملک میں آبادیاتی نقشہ ہی تبدیل کررہا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:27:19SO Admin
امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمال اطلسی اتحاد کی تنظیم نیٹو کا دور بیت گیا کیوں کہ وہ دہشت گردی کے موضوع پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy