اڈپی ،3 / نومبر (ایس او نیوز) اُدیاور پٹرول پمپ کے پاس پارک کی گئی لاری سے ایک ٹورسٹ منی بس ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کئی مسافر زخمی ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق ٹورسٹ منی بس میں آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے مسافر سوار تھے جوکولور مندر کی جانب سفر کر رہے تھے ۔ بس نے لاری کو پیچھے سے ٹکر ماری تھی ، جس کی وجہ سے بس میں سوار کئی مسافر شدید زخمی ہوگئے اور بس کے اگلے حصے کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔
کاوپ پولیس اسٹیشن کے افسران نے جائے حادثہ پر پہنچ کو معائنہ کیا اور کیس درج کر لیا ۔
ایک نظر اس پر بھی
ُمُنڈگوڈ میں بیل کے حملے میں نوجوان کی موت
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ تعلقہ کے چگّلی گاؤں میں ہفتہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں بیل ڈرانے کے مقابلے کو دیکھنے کے دوران ایک نوجوان بیل کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 21 سالہ پرمیش سِدپّا ہریجن کے طور پر کی گئی ہے۔
بھٹکل : کنڑا ماتے پر پھول پیش نہ کرنے کا تنازعہ : جالی پٹن پنچایت صدر کے خلاف سنگھ پریوار نے کھولا مورچہ ۔ ایس ڈی پی آئی نے صدر کی حمایت میں دیا ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم
کنڑا راجیہ اتسوا کے موقع پر تعلقہ اسٹیڈیم میں منعقدہ سرکاری عوامی تقریب کے دوران جالی پٹن پنچایت کی صدر محترمہ افشاں قاضیا نے 'بھونیشوری دیوی' کی شکل میں 'کنڑا ماتے' کے قدموں میں پھولوں کا نذرانہ پیش کرنے سے جو انکار کیا تھا اس کے خلاف بی جے پی اور سنگھ پریوار نے مورچہ کھول دیا ...
کرناٹک حکومت نے مینگلور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر تھمبے محی الدین کو طبی تعلیم اور شعبہ صحت میں شاندار خدمات پر نوازا راجیہ اُ تسوا ایوارڈ
مینگلور تعلقہ کے تھمبے سے تعلق رکھنے والے معروف صنعت کار اور طبی خدمات کے ماہر ڈاکٹر تھمبے محی الدین کو حکومت کرناٹک نے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ریاستی راجیہ اُ تسوا ایوارڈ 2024 سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ ان افراد کو دیا جاتا ہے جو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیتے ...
دبئی میں بھٹکل کی خاتون بلند عمارت سے گر کر جاں بحق
بھٹکل کی ایک خاتون دبئی میں ایک بلند عمارت سے گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ مرحومہ کی شناخت فاطمہ روضہ بنت محمد علی عیدروسہ (عمر 32 سال) کے طور پر ہوئی ہے۔
اُڈپی : اسکوٹی پر درخت گر گیا - اسکوٹی سوار کی موقع پر موت؛ مقامی لوگوں نے روڈ پر کیا احتجاجی مظاہرہ
کڈبا - پانجا روڈ پر پیش آئے ایک المناک حادثے میں اسکوٹی سوار اس وقت ہلاک ہوگیا جب سڑک کنارے موجود ایک درخت اس کے اوپر گر پڑا ۔ اس حادثے کے پس منظر میں سڑک کنارے خطرہ بنے ہوئے تمام درخت کاٹنے اور مہلوک فرد کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بڑی ...
ُمُنڈگوڈ میں بیل کے حملے میں نوجوان کی موت
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ تعلقہ کے چگّلی گاؤں میں ہفتہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں بیل ڈرانے کے مقابلے کو دیکھنے کے دوران ایک نوجوان بیل کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 21 سالہ پرمیش سِدپّا ہریجن کے طور پر کی گئی ہے۔
ہندوستان میں نیوزی لینڈ کا تاریخی کارنامہ: 91 سال بعد ٹیم انڈیا کو شکت
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 25 رنز کی جیت نے نیوزی لینڈ کو سیریز میں مکمل فتح دلائی۔ یہ کامیابی اس لحاظ سے تاریخی ہے کہ پہلی بار کسی ٹیم نے بھارت ...
اُڈپی : اسکوٹی پر درخت گر گیا - اسکوٹی سوار کی موقع پر موت؛ مقامی لوگوں نے روڈ پر کیا احتجاجی مظاہرہ
کڈبا - پانجا روڈ پر پیش آئے ایک المناک حادثے میں اسکوٹی سوار اس وقت ہلاک ہوگیا جب سڑک کنارے موجود ایک درخت اس کے اوپر گر پڑا ۔ اس حادثے کے پس منظر میں سڑک کنارے خطرہ بنے ہوئے تمام درخت کاٹنے اور مہلوک فرد کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بڑی ...
اقوام متحدہ کی رپورٹ: شمالی غزہ میں شہری زندگی خطرے میں، فوری امداد کی ضرورت
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ کے حالات تباہ کن ہیں کیونکہ اسرائیل نے حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے نام پر وہاں اپنے حملے جاری رکھے ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام اور اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے اطفال یونیسیف نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں شہری بھکمری، تشدد اور بیماریوں کے ...
یوپی ضمنی انتخابات: مایاوتی کا بی جے پی اور سماج وادی پارٹی پر سخت تنقید
یوپی میں 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران، بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے نعروں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ حال ہی میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے "بٹیں گے تو کٹیں گے" کا نعرہ دیا تھا، جس کے جواب میں سماج وادی پارٹی نے "جوڑو گے تو جیتو گے" ...