گلبرگہ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی خود کشی

Source: S.O. News Service | Published on 18th July 2024, 1:31 PM | ریاستی خبریں |

    گلبرگہ، 18/جولائی (ایس او نیوز /راست)  ایک 30ساالہ نوجوان ا ور ایک نوجوان لڑکی نے کوری کوٹہ بینی تھورا ندی کملاپور کے تعلقہ گلبرگہ کے پل پر سے ندی میں چھلانگ لگا کر میں پیر کے دن  اپنی جان دے دی۔

مہلوک کی شناخت انیل کمار مولگے ساکن مدگا گاؤں کملاپور تعلقہ اور لڑکی کی شناخت سندھا رانی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔

عینی شاہدین کے بیان کے بموجب یہ دونوں لڑکا لڑکی ایک موٹر سائیکل پر سوار ہوکر ندی کے پل پر آگئے تھے۔ وہ دونوں کچھ دیر تک وہیں ٹہرے رہے۔ پھر بعد میں لڑکی نے پہلے دریا میں چھالنگ لگادی اور بعد ازاں لڑکے نے بھی دریا میں چھالنگ لگاکر خود کشی کرلی۔ لڑکے کی لاش مل گئی ہے لیکن لڑکی کی لاش اطلاعات ملنے تک نہیں مل سکی تھی لڑکی لاش تلاش کرنے کی کاروائی جاری ہے۔ م

ہاگاؤں پولیس نے معاملہ  درج کرلیا ہے۔ ذہنی دباؤ ڈپریشن کے سبب اس طرح کی خود کشی کے واقعہ کی پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

وجے پور میں پیش آئے المناک سڑک حادثہ میں چار کی موت ؛ راستہ پار کرنے کے دوران تیز رفتار بائیک نے ماری ٹکر

سڑک پار کرنے کے دوران تیز رفتار بائک کی ٹکر میں بائک سوار سمیت چار لوگ ہلاک ہوگئے جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ جمعرات کی دیر رات  مُدے بِہال تعلقہ کے کونٹوجی دیہات میں پیش آیا۔

ریاستی حکومت کر رہی ہے وزارتی قلمدانوں میں رد و بدل پر غور - کیا دیشپانڈے کو وزارت ملنے کا امکان ہے ؟

ریاستی کابینہ میں رد و بدل کی سرگوشیاں سنائی دینے کے کانگریس پارٹی کی طرف سے ساتھ سینئر اراکین اسمبلی کے تعلق سے جائزہ لینے کی خبریں عام ہوگئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ وزارت اعلیٰ کی کرسی جمائے ہوئے ہلیال کے رکن اسمبلی آر وی دیشپانڈے کو وزارتی قلمدان سونپنے کی بات زیر غور آنے کا ...

کنداپور سرکاری کالج پرنسپل کا ایوارڈ روک لیا گیا

آج ٹیچرس ڈے کے موقع پر ریاستی حکومت کی طرف سے کنداپور سرکاری پی یو کالج کے پرنسپل رام کرشنا بی جی کو جو بیسٹ پرنسپل کا ایوارڈ دیا جانے والا تھا اسے ترقی پسند گروپوں اور دیگر سماجی حلقوں کے اعتراضات کو دیکھتے ہوئے روک لیا گیا ہے ۔

کنداپور میں حجابی طالبات کو کالج گیٹ پر روکنے والے پرنسپل کو کانگریسی حکومت سے ملا ایوارڈ    

گزشتہ مرتبہ بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کے دوران جب کالجوں میں حجاب پر پابندی کا مسئلہ سامنے آیا تھا، اُس وقت کنداپور کے ایک کالج میں جس پرنسپل نے خود ہی کالج کا مین گیٹ بند کرکے حجابی مسلم طالبات کو اندر آنے سے روکا تھا اور ان کا تعلیمی سفر روکنے کی کوشش کی تھی اسے ...

آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کرناٹک کی ریاستی مشاورتی کمیٹی کے اراکین کا تقرر

آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن (آئیٹا) کرناٹک کے لیے 28-2025 کی چار سالہ میعاد کے لئے ریاستی مشاورتی کمیٹی کے اراکین کے انتخابات بروز اتوار ایکم ستمبر 2024 کو اُڈپی کے صالحات کیمپس میں منعقد ہوئے۔

بی زیڈ۔ ضمیر احمد خان کا ہبلی دورہ؛ بی جے پی کے ذریعہ ختم کئے گئے اقلیتی اسکالرشپ اسکیم کو بحال کرنے کا کیا اعلان

کرناٹک کابینی وزیر برائے ہاوسنگ، وقف اور میناریٹی آفئیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے اتوار کو ہبلی کا دورہ کرتے ہوئے  اعلان کیا کہ  بی جے پی کے ذریعے ختم کئے گئے اقلیتی اسکالر شپ اسکیم کو  کرناٹک کی سدرامیا حکومت نے بحال کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اب ہم تقریباً 1,300 میڈیکل طلباء کو 5 ...