پتور : پرائیویٹ بس گھاٹی میں گر گئی - ڈرائیور ہلاک

Source: S.O. News Service | Published on 12th October 2024, 5:39 PM | ساحلی خبریں |

پتور، 12 / اکتوبر (ایس او نیوز) اپن انگڈی میں اینجیرا کے قریب آج صبح ایک پرائیویٹ بس بے قابو ہو کر گہری گھاٹی میں گر گئی جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی ۔
    
ہلاک ہونے والے ڈرائیور کا نام بھرت بتایا جاتا ہے ۔ بس کنڈکٹر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت بس مسافروں سے خالی تھی اور صرف ڈرائیور اور کنڈکٹر ہی اس میں موجود تھے ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد سے مینگلور جانے والی ایکسپریس ٹرین کو مرڈیشور تک ملی توسیع؛ کالی کٹ اور تروپتی ہوتے ہوئے پہنچے گی حیدرآباد؛ بھٹکل میں پرتپاک استقبال

 وزارتِ ریلوے کی جانب سے حیدرآباد سے مینگلور جانے والی (ٹرین نمبر 12789/12790 کچی گوڈا-منگلورو سنٹرل) ایکسپریس ٹرین کو مرڈیشور تک توسیع دینے کی منظوری ملنے کے بعد، آج ہفتہ کے روز بھٹکل اور مرڈیشور ریلوے اسٹیشنوں پر اس ٹرین کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

بھٹکل: شرالی نیشنل ہائی وے پر دو لاریوں کی ٹکر؛ تین گھنٹے تک ٹریفک متاثر

تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے 66 پر دو لاریوں کے درمیان تصادم سے ایک طرف جام لگ گیا، جس کے نتیجے میں تقریباً تین گھنٹوں تک ٹریفک متاثر رہا۔ پولیس، فائر بریگیڈ، اور کرین کی مدد سے کافی محنت کے بعد دونوں لاریوں کے ڈرائیوروں کو باہر نکالا گیا، جس کے بعد ٹریفک نظام کو بحال کیا گیا۔

بھٹکل میں بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون انتقال کرگئی؛ کیا کنداپور سے بلڈ لانے میں تاخیر سے پیش آیا حادثہ ؟

بھٹکل کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں جمعرات کی رات 30 سالہ مزدلفہ بنت اشرف سُکری کی نارمل ڈیلیوری کے چند گھنٹوں بعد اچانک انتقال ہو گیا۔ بعض رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ اسپتال میں بروقت خون دستیاب نہ ہونے اور کنداپور سے خون لانے میں تاخیر اس افسوسناک واقعے کا سبب بنی، جبکہ کچھ افراد ...

بھٹکل میں ریت کی سپلائی بند؛  انجینئرس اینڈ  ارکیٹکس ایسوسی ایشن نے فوری مسئلہ حل نہ کرنے کی صورت میں  احتجاجی مظاہرا  کا دیا انتباہ

بھٹکل میں کافی ماہ  سے ریت کی سپلائی بند ہوجانے سے تعمیراتی کام  ٹھپ پڑگیا ہے، اس مسئلہ کو فوری حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  بھٹکل  انجینئرس اینڈ  ارکیٹکس ایسوسی ایشن  نے دھمکی دی ہے کہ اگر تعمیراتی کام کے لئے ضروری ریت کی فراہمی میں ہو رہی رکاوٹ کو جلد ہی دور نہیں کیا گیا تو ...