پتور : سلسلہ وار حادثے میں طلبہ سمیت 20 سے زائد افراد زخمی

Source: S.O. News Service | Published on 24th November 2024, 11:12 AM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

پتور، 23 / نومبر (ایس او نیوز) نیشنل ہائی وے پر گونڈیا علاقے میں ایک پرائیویٹ بس، کے ایس آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان ہوئے سلسلہ وار حادثے میں کالج کے طلبہ سمیت 20  سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثہ سنیچر کو  اس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ بس بے قابو ہوگئی اور کے ایس آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی جس کے دوران سرکاری بس کے پیچھے چل رہی کار بھی بس سے ٹکرا گئی ۔ 
    
اطلاع کے  مطابق حادثے میں زخمی  ہونے والوں میں کالج کے طلبہ بھی شامل ہیں جو چھٹیاں گزارنے کے بعد بینگلورو واپس جا رہے تھے ۔ کچھ زخمیوں کو کڈبا اور نیلاڈی کے پرائیویٹ اسپتالوں میں داخل کیا گیا اور بعض زخمیوں کو بہتر علاج کے لئے پتور کے اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
    
اپن انگڈی پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر معائنہ کیا اور گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے راستے کو صاف کر دیا ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

قائد قوم و افتخار قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن کے انتقال پر مختلف ممالک اور شہروں میں تعزیتی اجلاس اور تعزیتی قرار دادیں

قائدِ  قوم و افتخارِ  قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل  الرحمان عرف سی اے خلیل صاحب جو جمعرات صبح دبئی میں انتقال کرگئے تھے، ان کے انتقال پر ساحل آن لائن کو مختلف ممالک اور شہروں کے ساتھ ساتھ مختلف اداروں، اسپورٹس سینٹروں ، یہاں تک کہ بعض ان کے قریبی دوست احباب کی طرف سے  بھی ...

بھٹکل : ماہی گیروں کے لئے ریلیف فنڈ کی رقم بڑھا کر 10 لاکھ روپئے - 'مچھلی میلہ' پروگرام کی افتتاحی تقریب میں ڈی کے شیوکمار نے کیا ماہی گیروں کے لئے نئے منصوبوں کا اعلان

عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر مرڈیشور کے گولف ریسارٹ میں منعقدہ مچھلی میلہ 2024 کا افتتاح کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اعلان کیا کہ مصائب کا شکار ہونے والے ماہی گیروں کی راحت رسانی کے لئے جو 'ڈسٹریس ریلیف فنڈ' ہے اس میں معاوضہ کی رقم 8 لاکھ روپے سے بڑھا کر اب 10 دس ...

بھٹکل کی معروف شخصیت ایس ایم سید خلیل دبئی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

 بھٹکل کی معروف شخصیت اور قومی و ملی رہنما ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن کو دبئی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ دبئی اور امارات کے مختلف علاقوں میں مقیم بھٹکل و اطراف کے عوام اور دیگر احباب نے بڑی تعداد میں جنازے میں شرکت کی، جس سے مرحوم کی مقبولیت اور ان ...

بھٹکل سرکاری اسپتال میں 24 مارچ  کو منعقد ہوگا مفت میڈیکل کیمپ؛ مینگلور سے ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹرس بھی پیش کریں گے خدمات

تعلقہ جرنلسٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن، کریاشیل گیلیرا بلگا کی طرف سے سرکاری اسپتال کے تعاون سے 24 نومبر کو ایک طبی جانچ کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں منگلورو کے کے ایس ہیگڑے ہاسپٹل سے ڈاکٹروں کی ٹیم شرکت کرے گی ۔

مہاراشٹر: جیت کے جلوس میں فاتح امیدوار آگ لگنے سے شدید زخمی

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے، جس میں مہایوتی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے، جبکہ کولہاپور کے چاند گڑھ اسمبلی حلقے سے آزاد امیدوار شیواجی پاٹل نے بھی کامیابی حاصل کی۔ جیت کے بعد پاٹل اپنے حامیوں کے ساتھ جشن منا رہے تھے اور جیت کا جلوس نکال رہے تھے۔ جلوس کے دوران ...

لبنان: بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 20 افراد ہلاک

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 66 دیگر زخمی ہو گئے ہیں، جیسا کہ لبنان کی وزارت صحت نے اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق، یہ حملہ صبح کے وقت بستہ فاوکا محلے میں واقع ایک آٹھ منزلہ رہائشی عمارت پر کیا گیا، جس سے عمارت مکمل ...

منی پور تشدد: اراکین اسمبلی کے گھروں پر حملے کے معاملے میں مزید 2 گرفتار، مجموعی تعداد 34 تک پہنچی

منی پور کی امپھال وادی میں 16 نومبر کو اراکین اسمبلی کے گھروں پر توڑ پھوڑ اور آگ زنی کے معاملے میں پولیس نے مزید 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے میں اب تک مجموعی طور پر 34 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پولیس کے مطابق، مشتبہ افراد کی تلاش کے لیے تفتیش تیز کر دی گئی ہے اور مختلف ...

دہلی کی فضاء دوبارہ خراب، اے کیو آئی 'سنگین' سطح تک پہنچ گیا

دہلی کی فضاء کا معیار ایک بار پھر ’سنگین‘ زمرے میں پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، جمعہ کی شام 6 بجے تک اوسط اے کیو آئی 401 تک پہنچ گیا۔ شہر کے 39 مانیٹرنگ اسٹیشنوں میں سے 19 اسٹیشنوں نے اے کیو آئی کی سطح کو ’سنگین‘ قرار دیا۔ سب سے زیادہ اے کیو آئی 445 جہانگیر پوری میں ریکارڈ ...

نوح فساد کے نابالغ ملزم کو عدالت نے بری کیا، اہل خانہ میں خوشی کی لہر

31 جولائی 2023 کو ہریانہ کے نوح ضلع میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس نے کئی افراد کو گرفتار کیا تھا۔ ان میں بھادس گاؤں کا ایک نابالغ لڑکا بھی شامل تھا، جسے تھانہ نگینہ میں ایف آئی آر نمبر 142 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ جمعیۃ علماء ہند نے میوات فساد کے متاثرین کی بازآبادکاری ...