بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب؛ مولانا وصی اللہ ڈی ایف صد ر اور مبشر ہلارے جنرل سکریٹری منتخب

Source: S.O. News Service | Published on 14th July 2024, 9:06 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل ، 14/ جولائی (ایس او نیوز ) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی   تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب  برو ز جمعرات 11 جولائی کو تنظیم ہال میں   منعقد ہوا۔ جس میں   الفلاح یوتھ آرگنائزیشن کے مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی کو صدر  اور  شاہین اسپورٹس سینٹر کے جناب مبشر ہلارے کو جنرل سکریٹری  کو منتخب کیا گیا ۔

 عہدیداران کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: 

صدر: مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی (الفلاح) 
نائب صدر اول : جناب سید عمر ان لنکا ( انفا) 
نائب صدر دوم: جناب آفاق کولا ( وائی ایم ایس اے) 
جنرل سکریٹری :  جناب مبشر ہلارے  ( شاہین سینٹر) 
سکریٹری : مولوی ایاد ایس ایم  ندوی  (   حنیف ویلیفئر)
خازن : جناب رمیض کولا  ( مدینہ) 
محاسب : جناب روشن کندنگوڑا  ( الہلال) 
سکریٹری شعبہ اسپورٹس :  طلحہٰ ترچنا پلی  (رویل) 
سکریٹری  شعبہ فروغ تعلیم :  جناب وسیم اسرمٹا ( لائن ) 
سکریٹری  شعبہ امن و سماجی خدمات:   جناب ظہیر شیخ  ( ینگ اسٹار ) 
سکریٹری شعبہ نظم و ضبط :  مولوی میراں پوتے  ( کوسٹل کنگ ) 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو کے قریب بنٹوال میں اشتعال انگیز بیانات کے بعد کشیدگی

عید میلاد النبی کو لے کر  وشوا ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپ ویل  کی طرف سے اشتعال انگیز بیان کے بعد جب ر بنٹوال میونسپالٹی کے سابق چیرمین محمد شریف  نے اُنہیں اُسی  کے انداز میں جواب دینے کی  مبینہ   کوشش کے نتیجے میں آج  پیر صبح بنٹوال کے    بی سی روڈ علاقے میں ماحول کشیدہ ...

عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر بھٹکل میں قائم ہوئی تاریخی انسانی زنجیر؛ وزیر منکال وئیدیا نے کی جمہوری نظام کو مستحکم کرنے کی اپیل

  بھٹکل تعلقہ میں عالمی یوم جمہوریہ کے موقع پر  شہر بھٹکل میں تاریخی انسانی زنجیر کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا اور زوردار بارش بھی اس زنجیر کو توڑنے میں ناکام نظر آئی۔ ہائی اسکول اور کالج اسٹوڈینٹس سمیت  ٹیچرس، لیکچررس، سرکاری ملازمین اور بعض اداروں کے ذمہ داران   نے   حکومت ...

وقف ترمیمی بِل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی نے بھٹکل میں کیا احتجاجی مظاہرہ

وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بھٹکل یونٹ کی جانب سے سرکیوٹ ہاؤس کے باہر نیشنل ہائی وے کے کنارے  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وقف کی زمینوں کو ہڑپنے کے مقصد سے ...