کنگنا رنوت کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کرنے کی ہائی کورٹ میں عرضداشت، نوٹس جاری

Source: S.O. News Service | Published on 25th July 2024, 5:51 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی، 25/جولائی (ایس او نیوز /ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رنوت کی پارلیمنٹ کی رکنیت پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی کورٹ میں ان کے انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے ایک عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں ان کے پورے انتخابی عمل کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس عرضداشت پر کنگنا رنوت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اگست تک اپنا جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔

کنگنا رنوت نے ہماچل پردیش کی منڈی لوک سبھا سیٹ سے 74,755 ووٹوں سے الیکشن جیتا تھا۔ انہوں نے کانگریس کے امیدوار وکرمادتیہ سنگھ کو شکست دی تھی۔ وکرمادتیہ ریاستی حکومت میں محکمہ تعمیرات عامہ میں وزیر بھی ہیں۔ وکرمادتیہ کو 4,62,267 ووٹ ملے تھے جبکہ کنگنا رنوت نے 5,37,002 ووٹ حاصل کیے تھے۔ کنگنا رنوت کے خلاف ہائی کورٹ میں یہ عرضداشت کنور کے رہنے والے لائق رام نیگی نے داخل کی ہے۔ جس پر عدالت نے بدھ (24 جولائی) کو کنگنا رنوت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

لائق رام نیگی کی عرضداشت میں کنگنا کے انتخاب کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضداشت گزار کا کہنا ہے کہ وہ اس بار عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے تھے۔ اس کے لیے انہوں نے منڈی لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی بھی داخل کیا تھا لیکن انتخابی افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی کو غلط طور پر مسترد کر دیا تھا۔ نیگی کی عرضداشت پر ہائی کورٹ کی جسٹس جیوتسنا ریوال نے کنگنا رنوت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اگست تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کی۔ عرضداشت گزار نیگی نے اس پورے معاملے میں کنگنا کو بھی فریق بنایا ہے۔

لائق رام نیگی نے عدالت کو بتایا ہے کہ وہ محکمہ جنگلات میں ملازم تھے۔ انہوں نے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے وی آر ایس لیا تھا۔ نامزدگی فارم کے ساتھ انہوں نے محکمہ کی جانب سے ’نوڈیوز‘ جمع کیا تھا۔ نامزدگی کے دوران مجھے بتایا گیا کہ مجھے سرکاری رہائش کے لیے جاری کردہ بجلی، پانی اور ٹیلی فون کے ’نو ڈیوز‘ سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانے ہوں گے۔ انہیں یہ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کے لیے اگلے دن تک کا وقت دیا گیا تھا۔ اگلے دن جب ہم نے ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات دیے تو انہوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیا۔ نیگی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ان کے کاغذات قبول کر لیے جاتے تو وہ انتخابات جیت سکتے تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

دہلی میں راشن کارڈ تقسیم میں بے قاعدگیاں، تحقیقات کا مطالبہ، قصورواروں پر مقدمہ درج کرنے کی اپیل

 دہلی کے سابق وزیر برائے خوراک و شہری ترسیل، ہارون یوسف نے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر عام آدمی پارٹی کی حکومت کی جانب سے 14.64 لاکھ درخواست دہندگان کو راشن کارڈ نہ دینے کی وجوہات کی تحقیقات کرائیں، نہ کہ صرف 90,000 افراد کے معاملے کی اور اس بے ضابطگی میں ملوث وزراء، ...

سپریم کورٹ نے شہریت قانون کی دفعہ ’6A‘ کو برقرار رکھا، 1966 سے پہلے آسام آنے والے مہاجرین کے حقوق محفوظ

سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعرات کے روز ایک تاریخی فیصلے میں شہریت قانون 1955 کی دفعہ ’6A‘ کو آئینی قرار دیا ہے۔ یہ دفعہ آسام میں یکم جنوری 1966 سے پہلے آنے والے مہاجرین کو ہندوستانی شہریت دینے کی اجازت دیتی ہے۔ پانچ رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کر رہے ...

موسم کی کروٹ: دن میں گرمی، رات میں سردی، بہار کے 12 اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

بہار میں مانسون کی وداعی کے بعد موسم کا مزاج بدل رہا ہے۔ رات کو ٹھنڈ بڑھ رہی ہے اور دن میں دھوپ کھل رہی ہے۔ ریاست میں پُوروا اور پچھوا ہوا کی سمت مسلسل تبدیل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کے دوران موسم میں تھوڑی تبدیلی آئے گی، ہوا دھیمی چلے گی اور سمت بھی بدلے گی۔ ...

کیا ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر پھر سے کرایا جائے گا انتخاب؟ سپریم کورٹ میں عرضی داخل

ہریانہ اسمبلی انتخاب کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے اور 17 اکتوبر کو بی جے پی لیڈر نائب سنگھ سینی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف بھی لینے والے ہیں۔ اس درمیان 20 اسمبلی سیٹوں کو لے کر تذبذب والی حالت برقرار ہے۔ ایک طرف کانگریس نے الیکشن کمیشن سے تحریری شکایت کی ہے جس میں 20 اسمبلی سیٹوں پر ...

دہلی: بی جے پی کے اعلانات سے ظاہر ہو گیا کہ اس کے پاس دہلی کی ترقی سے متعلق کوئی لائحہ عمل نہیں: دیویندر یادو

دہلی ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے آج بی جے پی کے ذریعہ دہلی اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کیے گئے کچھ اعلانات پر شدید حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ دہلی میں اسمبلی الیکشن سے پہلے بی جے پی نے کیجریوال کی ’مفت کی ریوڑیاں‘ بانٹنے والی سیاست کو بنیاد بنا کر آج جو اعلان ...

جموں و کشمیر میں تشکیل ’انڈیا اتحاد‘ کی حکومت انصاف، امیدوں اور برکت والی ہوگی: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے آج جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔ نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ کی اس حلف برداری تقریب کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ ’’انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس‘ (انڈیا) کی یہ ...

چیف الیکشن کمشنر کے ہیلی کاپٹر کی اتراکھنڈ میں ایمرجنسی لینڈنگ، اچانک موسم خراب ہونے کے بعد ٹریکنگ منسوخ

صوبہ اتراکھنڈ میں آج اس ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی جس میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار سوار تھے۔ اتراکھنڈ واقع پتھوراگڑھ  ضلع کے منسیاری میں چیف الیکش کمشنر راجیو کمار کے ہیلی کاپٹر کی یہ ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔ ہیلی کاپٹر میں ان کے ساتھ اتراکھنڈ کے ایڈیشنل چیف ...

بنگلورو: شدید بارش سے تباہی، شاپنگ مال زیر آب، ٹریکٹرس کے ذریعے پھنسے افراد کا ریسکیو

کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ منگل کے روز شدید بارش کے بعد بدھ کو بھی کئی علاقوں میں تیز بارش سے تباہی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ معمولات زندگی پوری طرح درہم برہم ہو چکا ہے اور کئی علاقے زیر آب ہو چکے ہیں۔ مشکل حالات کا ...