بھٹکل: مختلف مقامات پر غیر قانونی شراب کی فروخت کاری اڈوں پر پولس کا چھاپہ : چارملزموں کے خلاف کیس درج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 14th October 2022, 6:37 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:13؍ اکتوبر(ایس اؤ نیوز)تعلقہ کے مختلف مقامات پر غیر قانونی طورپر شراب بیچے جانے کےالزام میں بھٹکل دیہی تھانہ پولس نے چار افراد کے خلاف کیس درج کرلیاہے۔

تعلقہ کےسرپن کٹا کونار سڑک پر واقع شری دیوی ہوٹل کے ناگراج نارائن نائک نیرگدے منڈلی، منجوناتھ درگپا نائک یلووڑی کوؤور ، تعلقہ یلووڑی کوؤور آئی ٹی آئی کالج کے پیچھے موجود ہنومان ہوٹل کے سبرائے ہنومنت نائک ، دنیش ایرا نائک یلووڑی کوؤور کو ملزم بتایاگیا ہے۔ متعلقہ ملزموں کے خلاف بھٹکل دیہی پولس تھانے میں کرناٹکا ایکسائز قانون کے تحت کیس درج کرلینے کے بعد ایس آئی بھرت جانچ کررہےہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل سرکاری اسپتال میں 24 مارچ  کو منعقد ہوگا مفت میڈیکل کیمپ؛ مینگلور سے ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹرس بھی پیش کریں گے خدمات

تعلقہ جرنلسٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن، کریاشیل گیلیرا بلگا کی طرف سے سرکاری اسپتال کے تعاون سے 24 نومبر کو ایک طبی جانچ کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں منگلورو کے کے ایس ہیگڑے ہاسپٹل سے ڈاکٹروں کی ٹیم شرکت کرے گی ۔

دبئی میں شام پانچ بجے پڑھی جائے گی مرحوم سی اے خلیل صاحب کی نماز جنازہ

جمعرات کی اولین ساعتوں میں انتقال کر جانے والے معروف سماجی شخصیت مرحوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن عرف سی اے خلیل صاحب کی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے دبئی کے القصیص قبرستان (سوناپور) والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اس بات کی تصدیق بھٹکلی جماعت دبئی کے جنرل سکریٹری جناب جیلانی ...

بھٹکل: قوم و ملت کے عظیم رہنما جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن دبئی میں انتقال کرگئے

  قائد قوم و قائد ملت اور ساحل آن لائن سمیت کئی دیگر تعلیمی و سماجی اداروں سے منسلک جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن المعروف جناب سی اے خلیل  بھاو (86 سال) مختصر علالت کے بعد  ،  دبئی میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔

پنجی : خلیجی ملک میں ملازمت کے نام پر جسم فروشی کے لئے خواتین کو بھیجنے والا گروہ بے نقاب - دو ملزمین گرفتار

گوا کی پولیس نے خلیجی ممالک میں گھریلو خادمہ کی ملازمت کے لئے خواتین کو   بھیجنے کے بہانے انہیں جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے اور دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت سید عبداللہ شیخ (58 سال) اور مستان خان پٹھان (35 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔