اترپردیش : حج سے لوٹ رہے 5 افراد سڑک حادثے میں جاں بحق

Source: S.O. News Service | Published on 4th July 2024, 6:02 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

رام پور  ، 4/ جولائی (ایس او نیوز /ایجنسی) اترپردیش کے رام پور میں ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مہلوکین میں حاجی اشرف (65)، ان کے تین بیٹے کھپے علی (42)، عارف علی (24) اور انتخاب علی (20 )، اور کار کا ڈرائیور احسن (32 )شامل ہیں۔ مہلوک حاجی اشرف کی اہلیہ اور ان کے چوتھے بیٹھے آصف علی شدید زخمی ہیں جنہیں فوری علاج کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متاثرین کا تعلق رام پور ضلع کے مکرم پور گاؤں سے بتایا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق حاجی اشرف علی اور ان کی اہلیہ زیتون حج کے بعد سعودی عربیہ سے لوٹ رہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ یہ جوڑا بدھ کی شام دہلی ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ بعد ازیں حاجی اشرف علی، ان کی اہلیہ زیتون اور ان کے4 بیٹھے رام پور اپنی گھر کی جانب رواں دواں تھے جب آج صبح 6 بجے ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

ایک نظر اس پر بھی

گجرات کے سورت میں ایک کثیر منزلہ عمارت کے گرنے سے 7 افراد جان بحق

سورت کے سچن پالی گاؤں میں ہفتہ یعنی6 جولائی کو حادثہ پیش آیا۔ ایک چھ منزلہ عمارت گر گئی، جس کی وجہ سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے۔ فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور رات بھر امدادی کارروائیاں کیں۔

بارش ہندوستان کے لئے نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک کے لئے بنی مصیبت

ملک بھر میں مانسون کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف بارش ہو رہی ہے۔ جن مقامات پر شدید گرمی تھی وہاں بارش کی بوندوں سے راحت ملی ہے تاہم کئی علاقے ایسے ہیں جہاں بارش کا کہرام بھی نظر آنے لگا ہے۔ بھارت کی کئی ریاستیں بارش اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

ہاتھرس بھگدڑ معاملے کا کلیدی ملزم 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیجا گیا

اتر پردیش کے ہاتھرس میں گزشتہ 2 جولائی کو مچی بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم دیو پرکاش مدھوکر کو ہفتہ کے روز مجسٹریٹ عدالت نے 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ اس سلسلے میں افسران نے جانکاری دی اور بتایا کہ گرفتار کیے گئے ایک دیگر مشتبہ سنجو یادو کو بھی 14 دنوں کی عدالتی ...

یوپی: ہجومی تشدد میں مسلم شخص کی موت، ایف آئی آر درج

اتر پردیش کے شاملی میں، جلال آباد کے رہنے والے فیروز قریشی نامی شخص کو جمعرات کو ہجوم نے ’’چور‘‘ کہنے پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ دی آبزرور پوسٹ کے مطابق، فیروز، جو کام کیلئے گنگا آریہ نگر کے جلال آباد علاقے میں گیا تھا، کو ہجوم نے اس بے دردی سے پیٹا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ...

لوک سبھا الیکشن کے بعد سے 8 لنچنگ، 6 ہجومی تشدد 3 مسماری کے واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا: اے پی سی آر

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) نے ایک پریشان کردینے والی  رپورٹ جاری کی ہے جس میں حالیہ انتخابی نتائج کے بعد تشدد اور شہری حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد سے آٹھ لنچنگ، ہجومی تشدد کے چھ واقعات اور غیر ...

مغربی بنگال میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

مغربی بنگال میں میں ایک بار پھر چوری کے شبہ میں ایک نوجوان کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔یہ واقعہ ہوڑہ ضلع کے بانکڑہ میں پیش آیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمی نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے کے بعد ہوڑہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

گجرات کے سورت میں ایک کثیر منزلہ عمارت کے گرنے سے 7 افراد جان بحق

سورت کے سچن پالی گاؤں میں ہفتہ یعنی6 جولائی کو حادثہ پیش آیا۔ ایک چھ منزلہ عمارت گر گئی، جس کی وجہ سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے۔ فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور رات بھر امدادی کارروائیاں کیں۔

ہاتھرس بھگدڑ معاملے کا کلیدی ملزم 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیجا گیا

اتر پردیش کے ہاتھرس میں گزشتہ 2 جولائی کو مچی بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم دیو پرکاش مدھوکر کو ہفتہ کے روز مجسٹریٹ عدالت نے 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ اس سلسلے میں افسران نے جانکاری دی اور بتایا کہ گرفتار کیے گئے ایک دیگر مشتبہ سنجو یادو کو بھی 14 دنوں کی عدالتی ...

محمد روشن بیلگاوی کے نئے ڈپٹی کمشنر مقرر

محمد روشن بیلگاوی کے نئے ڈپٹی کمشنر مقرر کئے گئے ہیں جنہیں یہاں سے تبادلہ ہوئے نتیش پاٹل نے آج عہدے کا چارج دلایا۔ محمد روشن یہاں تبادلہ سے قبل ہیسکام ہبلی کے منیجنگ ڈائرکٹر کی حیثیت سے اپنے منصبی فرائض انجام دیتے ہو ئے کافی مشہور ہوئے تھے۔ 

مودی حکومت اگست تک گرجائےگی: لالو پرساد یادو

راشٹریہ جنتادل کے ۲۸؍ ویں یوم تاسیس کے موقع پر آرجےڈی کے قومی صدر اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو نے دعویٰ کیا کہ مرکز میں این ڈی اے حکومت اگست میں گر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے، اسلئے زیادہ دیر نہیں چلے گی۔

کیجریوال کی حمایت میں وکلاء کا چیف جسٹس کو خط

  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت نہ ملنے اور ان کے معاملے کی سماعت بار بار ملتوی ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے ۱۵۷؍ معروف وکلاء نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچڈ کو ایک میمورنڈم نما خط بھیجا ہے۔