ہوناور نیشنل ہائی وے پر ایمبولینس الٹ گئی 

Source: S.O. News Service | Published on 30th June 2024, 12:44 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

ہوناور، 30 / جون (ایس او نیوز) کمٹہ سے ایک فالج زدہ مریضہ اور اس کے رشتے داروں کو منگلورو لے جانے والی ایمبولینس  نیشنل ہائی وے 66 پر ہوسپٹن کراس کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی مگر خوش قسمتی سے کسی کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    
بتایا جاتا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا تو اُس وقت ایمبولینس میں ڈرائیور کے علاوہ فالج زدہ مریضہ اور اس کے دو رشتے دار سفر کر رہے تھے۔

حادثے میں ایمبولینس کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ڈرائیور کو معمولی چوٹ آئی ہے۔ 
    
حادثے کے بعد مریضہ اور اس کے رشتہ داروں کو دوسری ایمبولینس میں منگلورو اسپتال کے لئے روانہ کیا گیا۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد سے بھٹکل آنے کے دوران مسلم نوجوان کی جم کر پیٹائی؛ متعلقہ بس کو بھٹکل میں روکنے کی کوشش پولس نے بنائی ناکام؛ ناراض عوام نے پولس کو لیا آڑے ہاتھ

حیدرآباد سے نجی بس پر  بھٹکل آنے کے دوران راستے میں ہی  ایک نوجوان کی جم کر پیٹائی کرنے کی واردات     پیش آنے کے بعد متاثرہ نوجوان کی حمایت میں آئے ہوئے عوام اُس وقت پولس پر بھڑک اُٹھے جب متعلقہ بس کو عوام کی طرف سے  بھٹکل میں روکنے کی کوشش کو پولس نے ناکام بنادیا۔واردات ...

کمٹہ - سرسی ہائی وے کی درگت پر رویندرا نائک نے جتایا سخت اعتراض  

عوام کی سہولت کے لئے ایک اعلیٰ درجے کی سڑک تعمیر کرنے کے سلسلے میں جو کام چل رہا ہے اس کی وجہ سے سرسی - کمٹہ ہائی وے کی جو درگت بنی ہے اور عوام کو جس طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس پر سوشیل ایکٹیوسٹ رویندرا نائک نے سخت اعتراض اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔

کنداپور میں پیش آیا دردناک واقعہ - حادثاتی طور پر ماں باپ اور بچے کنویں میں گر گئے ۔ 2 بچوں کی موت

بیلالا گرام پنچایت کے نندرولی میں گھر کے قریب واقع حادثاتی طور پر ایک کنویں میں گرنے سے دو بچوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ بچوں کی ماں زخمی ہوگئی اور اسے سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔  

مفرور وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری، 180 کروڑ روپے قرض ادا نہ کرنے پر ہوئی کارروائی

وجئے مالیا کے لیے مشکلیں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ اب ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے مفرور کاروباری وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹی جاری کر دیا ہے۔ یہ غیر ضمانتی وارنٹ مالیا کے خلاف انڈین اوورسیز بینک سے 180 کروڑ روپے لے کر اس کی ادائیگی نہ کرنے سے متعلق ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف ...

پونے میں زیکا وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہونے سے خوف و ہراس، 2 حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار

  زیکا وائرس کے کیسز ایک بار پھر سامنے آنے لگے ہیں اور پونے میں اب تک اس کے 6 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ دو حاملہ خواتین بھی انفیکشن کا شکار ہیں۔ محکمہ صحت کے اہلکار فی الحال مریضوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

دو ہزار روپے کے 97.87 فیصد نوٹ ریزرو بینک میں واپس آ گئے

ریزرو بینک آف انڈیا نے پیر کو کہا کہ 2000 روپے کے نوٹوں میں سے 97.87 فیصد اس کے پاس واپس آگئے ہیں۔ یہ نوٹ قانونی ٹینڈر رہیں گے۔ ریزرو بینک نے ایک ریلیز میں کہا کہ 19 مئی کو کاروبار کے اختتام پر 2000 روپے کے بینک نوٹوں کی کل قیمت 3.56 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ اب 28 جون کو کاروبار کے اختتام پر، 2000 ...

شدید گرمی پھر زبردست بارش، دہلی-این سی آر کا تیزی سے بدلتا موسم

10 دنوں کے اندر، دہلی سمیت قومی راجدھانی خطہ میں انتہائی موسمیاتی تبدیلی( ایکسٹریم کلائمیٹ چینج) دیکھی گئی ہے۔ 50 ڈگری گرمی سے ریکارڈ توڑ بارش تک۔ گرمی کہاں پسینہ بنا رہی تھی اب ڈوبی ہوئی دہلی رلا رہی ہے۔ صرف ایک ہفتے سے کچھ زیادہ عرصے میں موسم نے ایسی کروٹ لی جس کا کوئی اندازہ ...

تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کی سخت تنقید

تین نئے فوجداری قوانین کے نافذہونے کے ساتھ ہی، حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے پیر کو مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نئے فوجداری قوانین فطرت کے لحاظ سے نقصان دہ ہیں اور نفاذ میں سخت گیر ہوں گے۔

سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو ہتک عزت معاملے میں 5 ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانہ کی سزا

دہلی کی ساکیت عدالت نے نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو ہتک عزت کے مقدمے میں پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ساکیت عدالت نے گزشتہ ماہ مئی میں ہی میدھا پاٹکر کو مجرمانہ ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے میدھا ...